@hayaofficial72: یا صاحب الزمان الزمان دل کی الجھنیں کس سے کہیں مولا، آپ تو وہ ہیں جو کہے بغیر بھی دل کا حال جان لیتے ہیں میری خاموش آنکھوں کو دیکھ کر میرے دل کا وہ حال بھی سمجھ لیجیے جسے میں بیان نہیں کر سکتا✨🌺😭💔😭😭 #hayaofficial72 #foryoupage #viralvideo #pleaseunfrezzemyaccount #growmyaccount