@aamiralishahaamir4: #onthisday

SYAD Badishah
SYAD Badishah
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 24 August 2026 05:29:04 GMT
239016
29934
951
2891

Music

Download

Comments

fazi.khan725
fazi khan :
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کائنات کی سب سے سچی خاتون ہیں 🙌🚩🥺😔🙏
2026-08-26 08:26:13
307
fazi.khan483
fazi Khan, :
میں اہلسنت والجماعت سے ہوں ۔لیکن یہ سچ ہیں نبی کی بیٹی وارث تھی پر یہ سمجھ نہیں آتی حضرت ابو بکر نے بی بی کا حق کیو نہیں دیا ۔
2026-08-26 08:05:51
90
onlypti34
جٹ ملوانہ :
میں اہلسنت سے ہوں۔لیکن میں یہ اقرار کرتا ہوں۔ کہ بی بی فاطمةالزهره سلام اللہ علیھا دنیا کی سب سے سچی خاتون تھیں۔ اور باغ فدک پہ حق صرف بی بی پاک سلام اللہ علیھا کا تھا۔
2026-08-26 15:02:37
30
txhexzon
M.Shahzad :
فدک کی زمین نبی کریم وسلم اگر وراثت میں دیتے تو نبی کریم کی بیویوں کا جو اہل بیت میں شامل ہیں کیا ان کا حق نہیں تھا کہ وہ وراثت کی حصہ دار نہیں تھی وراثت کی مالک نہیں بن سکتی تھیں کیا؟ جب حضرت ابوبکر نے اپنی بیٹی جو حضرت نبی کریم کی بیوی بھی تھیں کو کوئی بھی حصہ نہیں دیا جب میں نبی کریم وسلم کی بیویوں نے ہی ام المومنین نے ہی اس وراثت کا گلا و شکوہ نہیں کیا ان کا گلا شکوہ نہیں بنتا تو صرف حضرت بی بی فاطمہ ہی کیوں گلا شکوہ کرتی ہوںگی اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت حسن اور حسن کے کسی بھی قول سے یہ بات ثابت نہیں ہوتی کہ انہوں نے کبھی بھی کہا ہو کہ بی بی فاطمہ باغ فدر کی تقسیم پر ناراض تھیں اور باغ فدک کی تقسیم کو اپنا ذاتی حق سمجھتی تھیں
2026-08-28 07:19:05
14
alirazaalvi14
علی رضا علوی Kharral :
2 بڑی personality نہیں personality تو ایک ہی ہیں بی بی فاطمہ سلام اللّٰه علیہا
2026-08-25 17:45:27
51
alibaloch512
M Ali BalocH🌟 :
hazrat Fatima sa Is Qayynat ki sachi khatoon hain🥰💛
2026-08-28 08:54:25
27
fesalsaout5236
fesal saout :
hum sunni bhi mante hai bage fidak chena gaya hai hay zulm hua
2026-08-26 04:19:41
12
user903277968
M Zeeshan :
Ahle sunnat ki 20 books me ya Wazeh taor pr Hai KY Hazrat Abu bakkar Sadique r.z NY janaza parhya
2026-08-26 07:51:55
7
peermadadrasoolshah89ala
Syed Peer Madad Rasool Shah :
Syeda Fatima haq pr hai Alhumdulillah ..
2026-08-28 03:24:29
17
shahmeerleghari3
shahmeerleghari90 :
یافطما ہک پر ٿے
2026-08-25 04:21:08
22
user388495850635029
مفاسہ :
ہم انبیاء کی جماعت ہیں، ہماری میراث تقسیم نہیں کی جاتی، اور ہم جو کچھ چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہوتا ہے۔" وہ ابوبکر جو حضرت بلال کو دس دینار میں خرید کر ازاد کر دیں اور بیچنے والا کہے کہ میں ایک دینار میں بھی بیچ سکتا تھا تم نے دس دے دیے اور حضرت ابوبکر کہتے کہ میں سو میں بھی لے لیتا تم نے دس ہی مانگے اور دوسری بات جو اللہ کے جتنا نزدیک ہوتا ہے اتنا ہی دنیا سے دستبردار ہوتا ہے اسے یہ زمینوں وغیرہ میں کوئی شوق نہیں رہتا
2026-08-26 11:00:01
9
therock0099
The Rock :
باغ فدک کے معاملے میں حضرت علی رضی اللہ کی شجاعت بہادری اور انصاف خاموش کیوں نظر آتا ہے
2026-08-26 14:09:50
14
ecomeexpert313
ecomeexpert313 :
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کائنات کی سب سے سچی خاتون ہیں 🙌🚩🥺😔🙏
2026-08-27 03:37:26
6
sajid.zardari4
Sajid Zardari :
❤️السلام علیک یا سردار خاتون جنت ❤️
2026-08-25 14:42:02
26
itrat_hussain
𝕀𝕋ℝ𝔸𝕋 ℍ𝕌𝕊𝕊𝔸𝕀ℕ :
syeda bibi Fatima zahra (s'a) haq par thi
2026-08-31 16:44:29
8
enam.ali01
EنA۔۔۔م 🫠❤️‍🩹 :
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کائنات کی سب سے سچی خاتون ہیں 🙌🚩🥺😔🙏
2026-08-31 20:06:58
9
awara7012
Awara 🖤❤️‍🩹🥷🏻 :
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کائنات کی سب سے سچی خاتون ہیں 🙌🚩🥺😔🙏
2026-08-31 08:51:38
5
amza.ali67
حamza Ali :
ہمارا عقیدہ ہے k bibi Fatima slam علیہا سچی ہے ۔۔۔
2026-08-26 05:27:28
11
chamirjutt22
Ch Amir Jutt :
آپ نے پورا سچ نہیں بتایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی حیات مبارکہ میں یہ باغ بی بی فاطمہ علیہ السلام کو دیا تھا جو بعد میں ابوبکر نے چھین لیا تھا اور آپ نے مروان کے بارے میں بتایا نہیں وہ کون تھا اور حضرت عثمان نے باغ اس کو کیوں دیا جبکہ آپ نے خود بتایا وہ باغ غریبوں کا حق تھا
2026-08-26 05:57:11
6
hassanbalochi144
Brohi Azadar :
Fatima Zahra 😭😭
2026-08-24 18:23:07
7
kamreed.jan
kamreed jan :
bibi sayeda Haq par then
2026-08-26 04:23:05
6
bawaasifalishah999
سید آصف علی شاہ :
بیشک پاک بی بی سیدہ فاطمہ الزاہرہ سلام اللہ علیہ کائنات کی سب سے سچی خاتون ہیں اور پاک بی بی اپنے حق پر تھیں جو غصب کرلیا گیا تھا
2026-08-27 12:28:43
5
m.zain8461
⚔️Malangaan-e-حیدر🚩 :
Bibi Fatima Zahra س haq per thi😭😭😭
2026-08-25 19:22:09
7
irfanmahar88
Irfan Ali :
2026-08-24 20:07:46
7
To see more videos from user @aamiralishahaamir4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About