Plz ye I'd name fir change kr do marwat lover to is MN lover ki Kya bat rhi Jahan ithni safety na ho.
wahin se Kya muhabat?
2026-08-25 20:48:06
1
Tufail Hashim Khan Alizai :
same hallat Dera k hen 😢
2026-08-26 08:34:47
0
🕊🕊Shahbazee🕊🕊 :
same situation yar
2026-08-26 12:17:23
0
✦𝗭𝖆𝖗𝖆𝖗༺꧂ :
same situation da yar
2026-08-25 19:21:10
0
Revolution :
Good decision of Mother MashAllah....safety is must 👍👍👍
2026-08-25 04:33:23
1
zafardurrani5 :
😭😭۔
یقین مانے میں ابھی میں چھٹی پر ہو لیکن گھر (بنوں گل) نہیں گیا کیونکہ جیسے ہی چھٹی ملی تو میں نے خوشی سے والد صاحب کو کال کیا اور کہا کہ چھٹی مل گئی تو آگے سے جواب ملا کہ بیٹا گھر نہیں آنا ادھر کے خالات بلکل بھی نارمل نہیں ہے اور ہم آپ کو کھونا نہیں چاہتے اس وقت یقین مانے میرے آنکھوں میں آنسوں آگئے کہ چھٹی پر ہوتے ہوئے بھی گھر نہیں جاسکتا تو پھر میں نے کہا ٹھیک ہے آبو جان میں گھر نہیں آتا ہوں اور کہا کہ میرا جو دوست ہے گاؤں کا جو راولپنڈی میں رہتا ہے میں اس کے پاس جاتا ہوں اور آپ لوگ ادھر آئے کچھ دنوں کے لیے ادھر پھر ملاقات ہوگی ۔
افسوس صدا افسوس کہ ہمارے علاقے کے خالات اتنے خراب کے ہم اپنے گھر نہیں جاسکتے ۔
خیر الحمدللہ والدین سے بھی ملاقات ہوگئی اور چھٹی بھی آرام سے گزر گئ اب کچھ ہی دن باقی ہیں چھٹی کے اور اس کے بعد پھر سے ڈیوٹی پتہ نہیں اگلی ملاقات ہوگی بھی کہ نہیں 😭۔
اللّٰہ تعالٰی ہمارے والدین کو کھبی یہ دن نہ دکھائے کیونکہ کہ اوو برداشت نہیں کر لینگے 😭😭😭۔
باقی الحمدللہ ہم کسی سے ڈرتے نہیں کیونکہ کہ ہم موت سے بھاگ نہیں سکتے اللّٰہ تعالٰی سے یہ دعا ہے کہ جب بھی موت کا فرشتہ ہمارے سامنے تو دل اور زبان پر کلمہ خق ہوں آمین ثمہ آمین
2026-08-25 17:26:31
26
🇧 🇦 🇸 🇮 🇹 🇰 🇭 🇦 🇳 :
انشاء اللہ پولیس کمیٹی بہ امن روالاوی 💖
2026-08-24 15:55:22
31
Marwat kitchen :
Hayeeer 😭💔 muzha khu 10 sal na neyow teli wi ne ba rako Keli ta halat tik nedi Allah dy reham oki aw aman pechy raweli lakki Marwat 🤲
2026-08-24 18:47:56
10
🌹Marwat🌹 :
اخپل گران لکی مروت نہ قربان سم پہ اللہ قسم لکی مروت چے ڈیر سکون دا