@nizam_wazir: اُبلتا پانی بھی سوچتا ہوگا کاش بیچ میں یہ برتن نا ہوتا تو آگ کو اُسکی اوقات دیکھا دیتا بلکل اسی طرح انسان کبھی کبھی اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ مخالف کا مقابلہ کر سکتا ہے لیکن بیچ میں کچھ مجبوریاں رشتے یا درمیانی حدی ایسی ہوتی ہیں جو اُسے روک لیتا ہے نظام وزیر #deartiktokteamdontunderviewmyvideos #unfreezmuaccount #foryoupage #viralvideo #growaccount