Meri Ami ki death ko 4 din howy h plz unki maghfirat ki Dua kriyega
2026-09-14 16:54:47
12
Rose Anna :
یہاں تک جانے کے لئے کتنے درد کتنی تکلیفوں کو جھیلنا پڑ تا ھے اللہ پاک میرا دنیا سے یہاں تک کے سفر کو آسان بنانا اور میرے گناہوں سے درگزر کر کے مجھے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🤲 🥺😢
2026-08-31 14:36:43
299
ᗩαᔕᗰa ᒎαђαηℊђᎥᖇ :
Typing ALLAH....
2026-09-01 09:55:31
71
🇬🇧Numberdar Saab🇵🇰 :
😘 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 😘
2026-08-31 05:54:08
67
CH BiLAL GUJJAR :
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
2026-08-30 06:10:03
63
A ل i ❤️ :
😊 صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ🥰
2026-08-31 00:21:12
23
ᴵ-ᴬᴹ 𝓘𝓽𝔁𝓺𝓪𝔁𝓲 :
اللہ جتنے بھی مسلمان وفات پا چکے سب کی مغفرت فرما، امین
یہ منظر دیکھ کر واقعی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ 💔 آج ہم زندہ ہیں کل شاید ہماری قبر بھی ہو اور دنیا اپنے کاموں میں مصروف ہو۔ یا اللہ جب ہمیں بھی دنیا بھول جائے تو تُو ہمیں نہ بھولنا ہماری مغفرت فرمانا اور ایمان پر خاتمہ نصیب فرمانا۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🥹
2026-08-31 01:22:11
74
SiaLkoTï😍🥰 :
beshak
2026-08-24 09:24:07
7
manahil :
Kitna sukon h na yahan py
2026-09-03 15:51:16
7
Zaroo :
Kitna Sukoon hai 😭😭😭
2026-09-01 04:06:53
121
To see more videos from user @meoow706, please go to the Tikwm
homepage.