اس اخلاق میں انسان خود تو اذیت میں رہتا ہے،ہاں دوسروں کو سکون مل جاتا ہے۔۔۔❤️🩹🫠
2026-08-24 07:14:17
10
🇵🇰Waلeed Maلik ۴۴۴🫀 :
ALLAH.
2026-08-24 13:39:30
3
Ezaaaa :
کونسے رشتے ؟
سن لیا تو سلجھ گئے ،سنا دیا تو الجھ گئے 🍂
2026-08-24 08:35:05
8
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
jee bilkul ✨
2026-08-24 08:52:13
4
🦋پتھر دل🦋 :
bilkul 💯
2026-08-24 14:54:10
3
Life is too short :
right
2026-08-24 16:13:33
1
🥀عثمانی ✍️ :
اچھا اخلاق ہونا ایک اچھے خون کی نشانی ہوتی ہے۔ 💯✨
2026-08-24 10:18:10
4
♥♡✿SHIZUKA✿♡♥ :
lekin zyada sunta Jao TU BHI samna Wala bhol jta ha ka hama bhi Bora lgta 😞❤️🩹
2026-08-24 14:52:06
4
𝙐𝙉𝙇𝙐𝘾𝙆𝙔 🖤 :
𝘍𝘢𝘤𝘵🖤
2026-08-24 08:02:44
1
janjua..3 :
"اخلاق صرف یہ نہیں کہ انسان دوسروں کے ساتھ کیسا پیش آتا ہے، اصل اخلاق تو یہ ہے کہ انسان اُس وقت بھی اچھا رہے جب سامنے والا اُس کے ساتھ اچھا نہ ہو۔ کیونکہ الفاظ تو ہر کوئی خوبصورت بول لیتا ہے، مگر دل کی پاکیزگی، نیت کی سچائی اور دوسروں کے دکھ کو سمجھنے کا ظرف ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا۔ انسان کی اصل پہچان اُس کی گفتگو سے نہیں، اُس کے رویّے سے ہوتی ہے؛ اور رویّہ تب پہچانا جاتا ہے جب انسان کے پاس بدلہ لینے کا پورا اختیار ہو، مگر وہ پھر بھی معاف کرنے کو ترجیح دے۔""اور شاید یہی انسانیت کی سب سے خوبصورت شکل ہے کہ آپ کسی کے دل پر بوجھ بننے کے بجائے اُس کے لیے سکون بن جائیں۔ کسی کی کمزوری کو اُس کے خلاف استعمال نہ کریں، کسی کے راز کو تماشہ نہ بنائیں، اور کسی کے اعتماد کو اپنی انا کی تسکین کے لیے نہ توڑیں۔ کیونکہ وقت گزرنے کے بعد چہرے، دولت اور الفاظ سب بھلا دیے جاتے ہیں، مگر انسان کا دیا ہوا احساس دیر تک دل میں زندہ رہتا ہے۔"
2026-08-24 18:57:31
0
Taba7um_Zehra🚩 :
ap jis ko aksar videos pr mention krte hen vo apka Kiya lagta he?
2026-08-24 18:21:03
0
شیخ 𓆩ꨄ︎𓆪 :
خاموشی نامناسب سوالوں کا بہترین جواب ہے
جب کہ مسکراہٹ ہر حالات کا بہترین رد عمل ہے
2026-08-24 18:41:32
0
🥀عثمانی ✍️ :
سن کے آپ کتنے صبر کے گھونٹ پی سکتے ہو۔ 💯🥺🤧
2026-08-24 07:00:39
4
🇯 ᵃⁿᵉ 🇭 ᵒᵒʳ🌷👀 :
wanna join my gc anyone 😫🌷💗
2026-08-24 17:22:30
1
Abdhali :
💖💖💖
2026-08-24 08:38:59
1
BR💔KEN :
💔💔💔
2026-08-24 06:38:37
2
Muhammad Umer :
👍👍👍
2026-08-24 17:16:35
0
To see more videos from user @ahsan_hehe, please go to the Tikwm
homepage.