@_shahsaib0: میں ان لوگوں میں سے ہوں جو شکست میدانوں میں نہیں دلوں میں کھاتے ہیں۔ جن کی پیشانی پر ہار کا کوئی نشان نہیں ہوتا مگر سینے میں شکستوں کا ایک پورا قبرستان آباد ہوتا ہے۔ میں نے محبت کی تھی، ایسی محبت جس میں خود کو بھلا دینا عبادت لگتا تھا۔ میں ہر روز اپنے وجود کا ایک حصہ اس کے نام کرتا گیا۔ یہاں تک کہ ایک دن میرے پاس میرا اپنا کچھ بھی نہ بچا لیکن وہ چلے گئے۔۔۔ اور جاتے جاتے میری مسکراہٹ، میری نیند، میرا سکون، میری خودداری سب اپنے ساتھ لے گئے پھر زندگی نے عجیب تماشہ دیکھا میں اسی شخص کی دہلیز پر اپنی عزت ہارتا رہا جسے اپنی دنیا سمجھتا تھا۔ میں جھکتا رہا، منتیں کرتا رہا، خاموش رہ کر بھی محبت ثابت کرتا رہا، اور ہر بار میرے نصیب میں صرف ذلت آئی۔ انسان جب حد سے زیادہ میسر ہو جائے تو اکثر اس کی قدر ختم ہو جاتی ہے۔۔۔ شاید میرے ساتھ بھی یہی ہوا اب میں تھک چکا ہوں۔ اتنا کہ خواہشیں بھی میرے اندر دم توڑ چکی ہیں۔ اب کسی سے شکوہ نہیں، کسی سے گلہ نہیں۔ بس کبھی کبھی رات کے آخری پہر اپنے ہی وجود پر ترس آتا ہے کہ آخر ایک انسان کتنی بار ٹوٹ سکتا ہے اور پھر بھی زندہ رہ سکتا ہے؟ لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ بدل دیتا ہے شاید بدل دیتا ہوگا مگر وقت کچھ زخم صرف پرانے کرتا ہے بھر نہیں دیتا کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو سانسوں کے ساتھ جیتے ہیں اور آخری سانس تک ساتھ رہتے ہیں آج بھی اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ تمہاری سب سے بڑی غلطی کیا ہے تو میں بلا جھجک کہوں گا میں نے ایک ایسے شخص سے بے انتہا محبت کی جس نے مجھے کبھی اپنی ضرورت بھی نہیں سمجھا۔ #foryoupage #شاہ_صیب

شاہ صیب ❤️‍🩹🥀
شاہ صیب ❤️‍🩹🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 24 August 2026 06:49:59 GMT
10829
742
15
104

Music

Download

Comments

m_hashir_khan1
HashirخHan🙃 :
Caption 🥹
2026-08-24 14:18:56
0
khan_zaib_409_
🩺💉 itx_ Medico boy 🩺🥼 :
caption please 🥺
2026-08-24 15:37:32
0
attaullah9450
Attaullah :
captain please 💯❤️
2026-08-24 13:43:53
0
egoistic.35
بrکi🌿 :
Allah dy saber DER naseeeb ke ror😒
2026-08-24 16:29:46
0
faisalzalmi0
Faisal Zalmi :
caption please
2026-08-24 07:30:12
0
khan_zaib_409_
🩺💉 itx_ Medico boy 🩺🥼 :
caption raka please
2026-08-24 15:37:25
0
akjan874
A 🫶 K :
❤️❤️❤️
2026-08-24 06:52:02
0
jaadjani7
贾德贾尼 👑😅 :
☹️🤷
2026-08-24 08:07:47
0
rashii__m
🍁•𝐏𝕚𝕣 Ꭶ𝚊ίb•🍁 :
❤️‍🩹
2026-08-24 07:14:22
0
aesthetic__602
🍁 :
🖤🖤🖤
2026-08-24 06:57:06
0
akjan874
A 🫶 K :
🥺🥺🥺
2026-08-24 06:52:04
0
dr.ashfaq.ahmad.k
Dr Ashfaq Ahmad Khan Mashwani :
🥰🥰🥰
2026-08-24 11:28:07
0
safi__70
🚩 صفی آفریدی 📿 :
🌸❤️
2026-08-24 15:23:05
0
To see more videos from user @_shahsaib0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About