@arain.350: جو لوگ اچانک دشمن بنتے ہیں، وہ دراصل شروع ہی سے منافقت اور اداکاری کے ذریعے اپنے اندر کی نفرت کو چھپائے رکھتے ہیں۔ جب تک ان کا مطلب یا مفاد وابستہ رہتا ہے، وہ بہترین ہمدرد بنے رہتے ہیں، لیکن فائدہ ختم ہوتے ہی یا آپ کی کامیابی دیکھ کر ان کا اصل چہرہ سامنے آ جاتا ہے۔ ایسے آستین کے سانپوں سے بحث کرنے کے بجائے خاموشی سے دوری اختیار کر لینا ہی عافیت ہے، کیونکہ ان کا بے نقاب ہونا آپ کی زندگی سے کچرے کا صاف ہونا ہے۔ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage @arain.350