@filza.doll32: چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں سرکاری سکولز جدید تعلیم اور بہترین سہولیات کی نئی مثال بن رہے ہیں۔ 📚✨ بہتر انفراسٹرکچر، جدید آئی ٹی لیبز اور سازگار تعلیمی ماحول کے ساتھ بچوں کے روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد رکھی جا رہی ہے۔ 🌟 #CMMaryamNawaz #PMLN #EducationReform #PunjabProgress #QualityEducation