@muskankhanjui: رولا دیا مولانا نے 😥💔🤲 #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے #foryoumytittikaccountplease🙏🥺💔🤲 #viral?videotiktok😇😇1mellean #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo🤗foryou✨♥️🥰
جب ہم نے ہوش سنبھالا ہے تیرے میٹھے میٹھی بات سن کر کے ہم بڑے ہو چکے ہیں بس یہ دعا ہے اللہ تعالی سے اپ کا زندگی اور سو سال ہو جائے کیا بات ہے تیری ایک دل ہے وہ تمہارا ہو چکا ہے
2026-08-24 13:44:45
32
سیدعبدالرحمن شاہ :
اللہ تعالیٰ قائد محترم کولمبی عمر عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ قائد محترم کی عمر میں برکت عطا فرمائے
2026-08-24 14:49:45
12
MUSKAN KHAN :
مولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی بصیرت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے سیاسی ناقدین کو بھی وقت آنے پر اپنا ہم نوا بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آج وہ وزیرِاعظم شہباز شریف اور اسٹیبلشمنٹ پر کھل کر تنقید کر رہے ہیں، مگر پاکستان کی سیاست میں ان کے سیاسی وزن اور کردار کو نظر انداز کرنا آسان نہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ پاکستانی سیاست مولانا فضل الرحمٰن کے کردار کے بغیر مکمل تصویر پیش نہیں کرتی۔
King of politics Maulana Fazl ur Rehman Sahib❤️✊
2026-08-26 09:59:15
4
{Tuqeer=Abbasi} :
اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے دشمن کے وار سے محفوظ رکھے
2026-08-24 13:34:16
14
Ihsan ullah :
واہ کیا بات ہے میرے قائد کا
2026-08-24 15:42:09
10
Hafiz Usman30 :
ماشاءاللہ میرے پیارے حضرت قائد قربان جاؤں جان بھی قربان ہے