بیٹی گھر کی رونق ہے، بیٹی گھر کی شان،
اس کی ہنسی سے روشن ہو، ہر آنگن اور مکان۔
بیٹی رب کی رحمت ہے، بیٹی پیار کی بات،
اس کے دم سے خوبصورت، لگتی ہے ہر رات۔
بیٹی ماں کی خوشی ہے، باپ کا ہے مان،
بیٹی سے ہی مکمل ہو، گھر کا سارا جہان۔ 🌷
2026-09-18 12:39:19
0
احمد عوان :
🥰🥰🥰
2026-08-26 15:34:45
0
jutti❤ :
😭😭😭
2026-08-24 18:14:26
1
attitude girl :
😭😭😭
2026-08-24 09:14:30
1
Naeem Aslam :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-24 09:02:44
1
To see more videos from user @foreverlove.hayat1, please go to the Tikwm
homepage.