@almehboobproduction: خدا فرمایا محبوبا، زمانے سارے تیرے نیں❤️ عرش والے، فرش والے، دیوانے سارے تیرے نیں❤️ سید ٖفیض الحسن شاہ #syedfaizulhassanshah #almehboobproduction #RabiulAwal #viral #trending
:خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔ میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-25 13:32:19
11
Mano Jutt :
❤️❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-08-24 18:27:23
17
Maher Editz :
سے پہلے ایک لاکھ مرتبہ درود شریف پڑھنے کا تمام کیا گیا تمام اب اپ دس مرتبہ مرتبہ پڑھ کے اپ صلی اللہ علیہ ہ وسلم کی بارگاہ میں پیش کرتے ہیں
2026-08-25 04:48:31
10
Ray Saab 🔥✌️ :
Allah pak mursad G ko salamt raka ❤️🥰🥰
2026-08-24 12:35:21
15
Mahar Asad Ghugh :
Mera Murshad ❣️sona
2026-08-25 02:40:49
5
Ali Waqas Ali :
MashaAllah
2026-08-24 21:58:10
6
Muhammad Islam Muhammad Islam :
subhanallah
2026-08-24 18:21:07
7
❣️xẰ𝔀ᥲ𝒾šᛔᏥᥲ𝕥𝕥𝒾x :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں صدقے یا رسول اللہ
2026-08-25 01:53:39
3
حضور ﷺ نظر کرم فرما ئیں😭💔 :
ست بسم اللہ جی آیاں نوں۔۔!!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹❤️
2026-08-25 08:45:45
8
gujjar sahb :
2026-08-24 15:26:11
4
Adv Irfan Fatyana🇵🇰 :
Mashallah
2026-08-25 02:21:36
2
جام محمد عرفان آرائیں❤️🇵🇰 :
Sadqy..❤️❤️
2026-08-25 00:18:06
1
Kalee m Kashmi Dubai lal :
Masha Allah g
2026-08-24 17:24:48
2
Bahi jan :
subhanallah 🥰🥰🥰
2026-08-25 00:41:42
2
Ayaz Ahmed :
Mashallah
2026-08-24 16:50:19
1
Ahmad Sheikh :
subhanAllah ❤️💖💕💕
2026-08-25 13:20:18
1
🥰Anas Khan 🥰 :
2026-08-25 14:52:35
0
akbarnawaz40 :
سبحان اللہ
2026-08-25 15:59:06
1
ahman.ali23 :
ماشاءالله
2026-08-25 13:57:07
1
*HamidLashari* :
*نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول💫*
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں❤️🔥
2026-08-25 15:38:46
0
محمد عبد اللہ ❤️ :
Mashallah subahanallah
2026-08-25 01:44:54
0
To see more videos from user @almehboobproduction, please go to the Tikwm
homepage.