السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
زندگی ایک امانت ہے، اسے اللہ کی رضا کے لیے جیو، صبر کو اپنا ساتھی بناؤ، شکر کو اپنی عادت بناؤ اور دعا کو اپنی طاقت بناؤ۔ بمیشہ یاد رکھو! مشکلات عارضی ہیں لیکن اللہ پاک کی مدد ہمیشہ ساتھ ہے۔
اچھا سوچو، اچھا کہو اور اچھا عمل کرو، کامیابی خود چل کر آئے گی۔ ان شاء الله
اللہ کریم ہم سب کو اپنے کرم سے ڈھانپ لے، درست عقائد کے ساتھ اور خلوص و للّٰہیت سے اپنی عبادت کا شوق ہمارے دلوں میں رکھ دے، ہمیں تکبر سے محفوظ رکھے اور جنت میں اپنے حبیب کریم سیدنا محمد رسول اللہﷺ کا پڑوس نصیب فرمائے۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
16-ربیع النور 1448 ہجری
30-اگست 2026 عیسوی
15-بھادوں 2083 بکرمی
بروز اتوار
2026-08-30 05:08:55
2
To see more videos from user @oy_rabi, please go to the Tikwm
homepage.