@its._.me034: جب کوئی عورت حد سے زیادہ تکلیف سہہ ہے تو اس کی آنکھوں کی چمک مدھم ہونے لگتی ہے مسکراہٹ لبوں تک آ کر بھی رک جاتی ہیں اور دل کے زخم چہرے پر نظر آنے لگتے ہیں جو کبھی بہار جیسی لگتی تھی آہستہ آہستہ خزاں میں بدلنے لگتی ہے غم اس کے حسن کو چرا لیتا ہے خاموشی سے اور وقت سے پہلے ہی اسے تھکا دیتا ہے وہ جیتی تو رہتی ہے مگر پہلے جیسی نہیں کیونکہ کچھ درد عمر سے زیادہ بڑے ہو جاتے ہیں 🥀۔ #fyp