تمہاری آنکھوں میں کچھ ایسا جادو ہے،
دیکھوں تو دل کو سکون آ جاتا ہے۔
تم مسکرا دو تو لگتا ہے یوں،
جیسے موسم بھی محبت میں آ جاتا ہے۔ ❤️تم ساتھ رہو تو ہر لمحہ خاص لگے،
تم دور ہو تو دل اداس لگے۔
میری دعاؤں میں بس ایک نام ہے تمہارا،
تم مل جاؤ تو زندگی بےحد خوبصورت لگے۔ 🌹