@teamkaptanumerkotsindh: طاقتوروں کے لیے یہ پیغام ہے کہ جو عوام آپ کی عزت اور قدر بھی کر سکتی ہے وہی عوام اگر ان پر بندوق تنو گے تو وہی گریبان بھی پکڑ سکتی ہے خاموش پیغام ہے عوام کی طرف سے طاقتوروں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے یہ نہ ہو کہ رہتی سہتی عزت بھی جائے#army #imrankhan #aslamabad #pakistan #teamkaptanumerkotsindh