@mireemiree25: *🚨 ماہ نور ربیع الاول شریف میں ناموس رسالت ﷺ کے خلاف بڑی سازش* بیرونی حمایت یافتہ، گسـ۔ـتاخوں کے سہولت کاروں نے اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں باقاعدہ طور پر دن دیہاڑے پریس کانفرنس کرکے قانون تحفظ ناموس رسالت ﷺ 295C کو نعوذ بااللہ شیطان تاثیر کی طرح کالا قانون قرار دیتے ہوئے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ ایسی کسی بھی جسارت کو ہرگز کسی صورت بھی برداشت نہیں کریں گے‼️ *ناموس رسالت ﷺ کا تحفظ ہی حقیقی معنوں میں میلاد النبی ﷺ منانا ہے✊*