12 ربیع الاول سے پہلے ایک لاکھ مرتبہ درود شریف پڑھنے کا تمام کیا گیا ہے تمام احباب دس مرتبہ درود شریف پڑھ کر نبی پاک علیہ السلام کی بارگاہ میں پیش کر دیں
2026-08-25 00:59:07
22
عثمان جانی 🖤 :
رُک جاؤ...✋
ایسے نہیں گُزرنا..
آئیں درود پاک پڑھ لیں
صلی اللہ ,علیہ وآلہ وسلم
2026-08-25 05:22:32
5
umairmehar135 :
🥰صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-08-24 19:40:30
10
🌺𝑺 𝑯 𝑨 𝑨 𝑭 🌺 :
سبحان اللہ
2026-08-24 16:03:39
6
⚜️ ع 🚩 :
2026-08-25 00:55:16
3
Arshad Ali :
2026-08-25 03:12:21
2
😘Shahid Hussain 349🇵🇰 :
yar video save options on kro status laga kr batana hota ha ka alhamduliallah hm haq such pr ha 🥰🥰
2026-08-25 04:43:45
3
☔゚ᴹ𝗿ᴹοο𝓃☔☆゚.*・。゚ :
alhmdulilah ❤️proud to be a Sunni 💯
2026-08-24 18:58:59
8
Muhammad Mazhar :
🥰🥰
2026-08-24 17:09:58
2
T.Mehar147 :
میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-25 05:20:35
2
Faisal Bhatti 🎭سب مطلبی نے :
Masha Allah g
2026-08-24 16:51:45
3
Ⓚⓐⓢⓤⓡ ⓐⓛⓐ :
subhanalh
2026-08-24 15:46:17
2
Bilal Hassan Bhatti :
ماشاءاللہ شاہ جی سلامت رہیں 🤲❤️🥰❤️
2026-08-25 06:40:52
0
adnansoomro8102 :
♥️♥️♥️♥️♥️
2026-08-24 11:57:12
0
Malik Anis :
ماشاءاللہ
2026-08-24 12:45:32
1
Shahid Ali :
2026-08-25 07:01:47
0
MUGHAL 💔💔 :
🖤:رُک جاؤ...✋
ایسے نہیں گُزرنا..
آئیں درود پاک پڑھ لیں
صلی اللہ ,علیہ وآلہ وسلم
2026-08-25 06:23:06
0
NomiRaجpoot🚩 :
sdqa ya rasoll Allah 🥰
2026-08-25 06:13:37
0
Asad Malik :
allhamdulliah
2026-08-25 06:08:35
0
To see more videos from user @tariq_editzz0, please go to the Tikwm
homepage.