@i_fairy07: "بیٹیاں پھول ہوتی ہیں... انہیں کانٹوں والی دنیا میں مت بھیجو" کاش بیٹیوں کے لیے ہو" " بیٹی کا دل شیشے جیسا ہوتا ہے اسے سنبھال کر رکھنے والے چاہیے" "اللہ بیٹیوں کو نرم دل لوگوں کے حصے میں لکھے" 🌸"بیٹی کے آنگن میں صرف دعائیں ہوں طعنے اور تلخی وہاں داخل نہ ہوں" 💫🥀"بیٹیوں کو محفوظ آنکھیں چاہیے جو عزت سے دیکھیں، حفاظت سے بولیں" ❣️" بیٹیوں کے لیے دنیا نہیں... جنت چاہیے،" #creatorsearchinsights #foryoupage❤️❤️ #batiyan #selfrespect #fyp_viral_tiktok