@ikwrite93: 🔥🚨طلبہ پر ہاتھ ڈالنے والے یاد رکھیں، ایک ایسے ہی پاگل فوجی نے ہمارے مرشد عمران احمد خان کی گریبان پر ہاتھ ڈالا تھا، اور آج طلبہ نے اسی کے گریبان پر ہاتھ ڈالا ہے۔ #imrankhanpti #imrankhanofficial #viralvideo #PTI #trending
ہمیں یہ حقیقت تسلیم کرنی پڑے گی کہ آج اگر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی کوئی ساخ یا دبدبہ قائم ہے، یا ہمارے روایتی دشمن ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھنے سے پہلے سو بار سوچتے ہیں، تو وہ ہماری معیشت یا تعلیمی نظام کی وجہ سے نہیں، بلکہ الحمدللہ ہماری افواج اور مضبوط دفاعی صلاحیت کی وجہ سے ہے۔ دنیا بھر کے اسلامی ممالک (چاہے وہ ترکیہ ہو، صومالیہ ہو یا عرب دنیا) پاکستان پر جو اعتماد کرتے ہیں، اس کا جیتا جاگتا ثبوت ہمارے دفاعی معاہدے اور عسکری پیشہ ورانہ صلاحیتیں ہیں۔.
2026-08-24 18:32:36
1
SAFDAR AWAN :
pak army zindabad Pakistan zindabad
2026-08-24 17:57:51
1
Touqeer Qamri :
انشاللہ وقت بدل دہا ھے سارے اسی طرح پکڑے جائیں گے
2026-08-24 18:47:46
1
Ibrahim Sultan :
سیاسی و نظریاتی اختلافات اپنی جگہ، لیکن ادارہ اور رویہ اپنی جگہ!
آج روات سرحد یونیورسٹی کے باہر پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ ملک میں جاری حالات اور فیصلوں پر اختلاف رکھنا، احتجاج کرنا اور اپنا مؤقف بیان کرنا ہر شہری کا جمہوری اور آئینی حق ہے، اور ہم سب کے اپنے اختلافات ہو سکتے ہیں۔ لیکن کسی کی ذات پر حملہ آور ہونا، یونیفارم کی تذلیل کرنا، یا کسی کا گریبان پکڑنا کسی صورت قابلِ قبول رویہ نہیں ہے۔
بات صرف اتنی ہے کہ اختلاف کا طریقہ کار بھی اخلاقی اور تہذیب کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ اگر کوئی افسر اپنی اہلیہ کے ساتھ وہاں موجود تھا اور بات چیت کرنا چاہتا تھا، تو بات سنی جا سکتی تھی، احتجاج ریکارڈ کروایا جا سکتا تھا، لیکن قانون کو ہاتھ میں لینا اور اشتعال انگیزی پھیلا کر گلی محلوں کی طرح ہاتھ پائی پر اتر آنا ناپختگی کی علامت ہے۔
2026-08-24 18:32:42
1
rana ahmed ali 76 :
dil khush kr dea bhai na qsm sa 😂
2026-08-24 12:47:38
2
Rahib Ali :
❤️🌹 انشاء اللہ جلد ❤️
2026-08-24 18:55:09
1
To see more videos from user @ikwrite93, please go to the Tikwm
homepage.