@bahawalpur.waste: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ’’ستھرا پنجاب‘‘ کے تحت بہاولپور شہر میں صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور سرعام کوڑا کرکٹ پھینکنے کے رجحان کی روک تھام کے لیے اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کو متحرک#مریم_کا_ستھرا_پنجاب #cmmaryamnawazsharif #suthrapunjab #antilitteringcampiagn #bahawalpur #segregatedsociety #bwmc