اس پورے عمل کو پی ٹی آئی یا عمران خان سے منسوب کرنے کی بجائے اُن محرکات پر نظر ثانی کرنی چاہیے کہ جن کی وجہ سے باتیں یہاں تک پہنچیں۔ یہی وہ لوگ تھے کہ جن کے تن پر وردی دیکھ کر لوگ عزت و تکریم کے ساتھ پیش آتے تھے۔ جن کی گاریوں کے قافلوں کو چلتا دیکھ لوگوں کے سینے چوڑے ہو جاتے تھے تو پھر آخر کیا ایسا غلط ہو رہا ہے۔ اگر خان کی عسکری اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کو آپ وجہ سمجھتے ہیں تو کیا خان سے پہلے کسی اور سیاسی شحص نے اِس ادارے کے خلاف ہرزہ سرائی نہیں کی!!! “یہ جو دہشت گردی ہے اِس کے پیچھے وردی ہے”، “یہ آج تک کبھی کوئی جنگ نہیں جیتے” اور اِس جیسے کئی نعرے تو اُنہوں نے لگا رکھے ہیں کہ جو آج اہل مسند ہیں۔ تو کسی کو مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے اگر یہی دیکھ لیا جائے کہ جب ایک ادارہ اپنی حدود سے تجاوز کر کے وہ کام کرے کہ جس سے آئین پاکستان کی تذلیل ہو تو پِھر بدقسمتی سے ایسی چیزیں سامنے آتی ہیں۔ مانا کہ ایسا تو پچھلے 75 سال سے ہو رہا ہے لیکن تب اور اب کے حالات بہت فرق ہیں۔ آج لوگ گھر بیٹھے ماضی کے فیصلے ، حال کی تباہی کو دیکھتے ہوئے مُستقبل کے خوف میں مُبتلا ہیں۔ جب بھی کبھی عوامی رائے کے برخلاف اپنی ترجیحات کے فیصلے ہونگیں تب تب نظام کے خلاف اور نفرت بڑھے گی۔ سب ادارے قابل احترام ہیں اور اداروں کو بھی عوامی رائے کا احترام کرنا چاہئے۔ “آواز حلق نقارہ خدا ہوتی ہے”۔
2026-08-24 15:24:12
30
♥️ :
loading
2026-08-24 16:44:47
14
@Rooh Ullah :
Imran Khan zindabad
2026-08-24 18:45:57
1
sweet :
good yar so happy
2026-08-24 15:36:03
6
ShQamar :
I love you aawam
2026-08-24 15:47:30
2
abdulqayyum khan :
قوم کے اس بچے کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
2026-08-24 16:44:55
25
Byron the rebel :
Foji wali pic AI hei , or IK wali asli hei lehaza khush na hon 😁
2026-08-24 12:28:24
7
sunny jan wadho :
2026 ki bast pic
2026-08-24 16:26:12
14
Ahmed Abdul Wahab :
عوامی انصاف ۔۔ جیتے رھو۔
2026-08-24 14:38:01
7
user36099751890 :
AI vs REAL
2026-08-24 16:04:08
2
💀🚩 :
ji karta hai subah se lekar sham tak yah video deku
2026-08-24 11:55:15
6
Sajeel Anjum :
imran khan zindabad ❤️
2026-08-24 17:03:45
8
Murad Khan :
2026-08-24 17:45:18
2
💀🚩 :
wah Allah ka keya insaf hy
2026-08-24 11:54:41
6
Imran khan :
Kab
2026-08-24 17:40:47
1
N.R :
bilkul
2026-08-24 15:16:35
2
taniyan mallik,804 :
🥰🥰🥰🥰
2026-08-24 18:04:01
1
حناوے رانا :
kisi ny sach kaha k ye hath chummy laid hein jo wardi pay hein shehzada bhai
2026-08-24 17:35:17
4
beautifulpakistan972 :
dil ko khosh kar diya shar k bachy ne love you ho gea bahi
2026-08-24 17:34:04
2
To see more videos from user @345c03, please go to the Tikwm
homepage.