@kaptan_ka_warrior.608: 9 مئی 2023 کو عمران خان کی گرفتاری کی تصاویر آج بھی تاریخ کے ایک تلخ باب کی یاد دلاتی ہیں؛ انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا تھا۔ تاریخ کا حساب تاریخ بڑے عہدے نہیں دیکھتی، کردار دیکھتی ہے۔ جس ہاتھ نے ایک منتخب وزیراعظم کو گریبان سے پکڑا، وقت نے اسی منظر کو محفوظ کر لیا۔ طاقت وقتی ہوتی ہے، مگر تاریخ کا فیصلہ ہمیشہ باقی رہتا ہے۔ کل کا طاقتور آج تاریخ کے کٹہرے میں کھڑا ہو سکتا ہے۔ 💚🤲#unfreezemyaccount #grow #growaccount ##unfreezemyaccount #gro