@umair.naz.804: آج سرحد یونیورسٹی میں تمہاری فرعونیت کا جواب دیا گیا یے کل کو یہ گولی یہ تھپڑ تمہارے منہ پر پڑینگے اِن شاءاللہ #foryou #imrankhanzindabad #ptiofficial #imrankhanpti @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL
Only one Army Person and how brave he is Masha’Allah Pak Army Zindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2026-08-24 13:11:47
5
Imran Kiyani🇵🇰 🇸🇦 :
میرے خان تجھے حیات خضر ملے
میرے خان بصارت یعقوب ملے
میرے خان تجھے رہائی یوسف ملے
2026-08-24 12:12:45
75
Sadafaisal 🇵🇰🇦🇺🦘 :
thand par Gai dekh K 🥰🥰🥰
2026-08-24 13:10:32
31
Awara Bloch :
good student🥰🥰
2026-08-24 12:37:33
19
𝐋𝐞𝐨 :
pak armi ❤️❤️❤️
2026-08-24 14:06:32
0
basit.khan.021 :
Students 🫶
2026-08-24 12:51:44
17
Asad gujjar :
❣️❣️❣️I love 804❣️
2026-08-24 12:44:50
5
Raheel :
إنشاءاللّٰه عمران خان
2026-08-24 13:49:41
5
wela malik :
very good
2026-08-24 12:31:07
6
Mr_CHAMPION💎⚜️ :
PAKISTAN ZINDABAD PAK ARMY ZINDABAD💗🙌
2026-08-24 13:40:34
1
ابو زوحان ❤ :
Allah insaaf karny wala hai
2026-08-24 13:46:52
4
Shafqat Hussain Tano :
💯💯 Salmat raho bhai
2026-08-24 12:52:40
8
khan ka diwana :
good
2026-08-24 11:50:08
5
MD IMRAN :
💕💕💕💕804💕💕
2026-08-24 12:32:39
2
𝐖𝐎𝐋𝐅 𝟕𝐄 :
پاک فوج زندہ باد
2026-08-24 15:26:20
0
wela malik :
2026-08-24 12:31:14
1
Hammad Alvi :
اس پورے عمل کو پی ٹی آئی یا عمران خان سے منسوب کرنے کی بجائے اُن محرکات پر نظر ثانی کرنی چاہیے کہ جن کی وجہ سے باتیں یہاں تک پہنچیں۔ یہی وہ لوگ تھے کہ جن کے تن پر وردی دیکھ کر لوگ عزت و تکریم کے ساتھ پیش آتے تھے۔ جن کی گاریوں کے قافلوں کو چلتا دیکھ لوگوں کے سینے چوڑے ہو جاتے تھے تو پھر آخر کیا ایسا غلط ہو رہا ہے۔ اگر خان کی عسکری اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کو آپ وجہ سمجھتے ہیں تو کیا خان سے پہلے کسی اور سیاسی شحص نے اِس ادارے کے خلاف ہرزہ سرائی نہیں کی!!! “یہ جو دہشت گردی ہے اِس کے پیچھے وردی ہے”، “یہ آج تک کبھی کوئی جنگ نہیں جیتے” اور اِس جیسے کئی نعرے تو اُنہوں نے لگا رکھے ہیں کہ جو آج اہل مسند ہیں۔ تو کسی کو مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے اگر یہی دیکھ لیا جائے کہ جب ایک ادارہ اپنی حدود سے تجاوز کر کے وہ کام کرے کہ جس سے آئین پاکستان کی تذلیل ہو تو پِھر بدقسمتی سے ایسی چیزیں سامنے آتی ہیں۔ مانا کہ ایسا تو پچھلے 75 سال سے ہو رہا ہے لیکن تب اور اب کے حالات بہت فرق ہیں۔ آج لوگ گھر بیٹھے ماضی کے فیصلے ، حال کی تباہی کو دیکھتے ہوئے مُستقبل کے خوف میں مُبتلا ہیں۔ جب بھی کبھی عوامی رائے کے برخلاف اپنی ترجیحات کے فیصلے ہونگیں تب تب نظام کے خلاف اور نفرت بڑھے گی۔ سب ادارے قبل احترام ہیں اور اداروں کو بھی عوامی رائے کا احترام کرنا چاہئے۔
2026-08-24 15:02:00
2
:
ye afsosnak hy wardi ki izat krni chahiye
aap ko nizam sey ikhtlaf ho skta hy lekin ye
ghalti hy
2026-08-24 17:25:34
0
Asifhussain :
Allah ☝️🥰
2026-08-24 17:42:43
0
To see more videos from user @umair.naz.804, please go to the Tikwm
homepage.