@unheard_cries3: جان وارنے کے جھوٹے دعوے نہیں آتے مجھے، میں محبت کو لفظوں میں سجانے سے زیادہ اسے نبھانا جانتا ہوں۔ میں آپ کو یہ وعدہ نہیں دوں گا کہ ہر مشکل میں اپنی جان آپ پر وار دوں گا، مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ جہاں تک میری حیثیت ہوگی، وہاں تک آپ کے ساتھ کھڑا ملوں گا۔ آپ کے اچھے دنوں میں تو ہر کوئی اپنا بن جاتا ہے، مجھے تو آپ کے بُرے وقت میں اپنی پہچان دینی ہے۔ جب دنیا آپ سے منہ موڑ لے، جب اپنوں کے رویّے بدل جائیں، جب آپ کو لگے کہ کوئی آپ کا نہیں رہا، تب بھی میری موجودگی آپ کوخاموشی سے اپنا ہونے کا یقین دے گی۔ میں بڑے بڑے دعوے نہیں کرتا، نہ محبت کے قصے سنا کر آپ کو یقین دلاتا ہوں، میری وفا کا انداز تھوڑا خاموش ضرور ہے، مگر بہت گہرا ہے۔ میں یہ نہیں کہوں گا کہ آپ کے لیے ستارے توڑ لاؤں گا، مگر آپ کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر اپنی مسکراہٹ بھول جاؤں گا۔ میں آپ کو یہ نہیں کہوں گا کہ دنیا کے خلاف آپ کے لیے لڑ جاؤں گا، مگر اگر آپ سچ پر ہوئے تو اپنی حد تک آپ کا ساتھ ضرور دوں گا۔ میری محبت کا مطلب خود کو مٹا دینا نہیں، بلکہ آپ کو اپنی ذات میں وہ مقام دینا ہے جہاں آپ کو کبھی اپنی اہمیت پر شک نہ ہو۔ میں ہر وقت آپ کے ساتھ چلنے کا وعدہ نہیں کرتا، مگر جب آپ کو سہارا چاہیے ہوگا، میں اپنے قدم روک کر آپ کا انتظار ضرور کروں گا۔ آپ گر پڑو تو آپ کو اٹھانے کی کوشش ہوگی، آپ تھک جاؤ تو آپ کے لیے سکون بننے کی کوشش ہوگی، اور آپ خاموش ہو جاؤ تو آپ کی خاموشی سمجھنے کی کوشش ہوگی۔ کیونکہ محبت صرف یہ نہیں کہ کوئی کہے "میں آپ پر جان دیتا ہوں"، محبت تو شاید یہ ہے کہ کوئی آپ کی عزت، آپ کی خاموشی،آپ کی کمزوری اور آپ کی حقیقت سب جان کر بھی آپ کے ساتھ کھڑا رہے۔ سو میں بھی جان وارنے کے دعوے نہیں کرتا، بس اتنا جانتا ہوں کہ میری محبت جتنی ہے، میری وفا جتنی ہے، میری حیثیت جتنی ہے، میں اتنی ہی سچائی سے آپ کے ساتھ کھڑا ملوں گا_ 🥹❤️
آپ ایسی ہو کہ آپ کو دیکھتے ہی دل بے اختیار پکار اٹھتا ہے
فَبِأَيِّآلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
کیونکہ آپ صرف ایک انسان نہیں، آپ تو نعمتوں کا ایک مکمل جہاں ہو
ایسی نعمت، جسے دیکھ کر شکر خود بخود لبوں پر آ جائے
آپ کی آنکھیں ایسی نعمت ہیں جن میں دیکھوں تو سکون ملتا ہے
جیسے تھکے ہوئے دل کو ٹھنڈی چھاؤں نصیب ہو جائے
آپ کی مسکراہٹ وہ نعمت ہے جو میرے اندھیروں کو روشنی میں بدل دیتی ہے بغیر کچھ کہے، سب کچھ کہہ دیتی ہے
آپ کے بال جیسے نرم سایہ جنہیں دیکھ کر دل چاہتا ہے کہ وقت وہیں رک جائے۔
آپ کا چہرہ اللہ کی بنائی ہوئی وہ خوبصورت نشانی ہے
جسے دیکھ کر یقین آتا ہے کہ حسن بھی عبادت بن سکتا ہے
آپ کے ہاتھ وہ نعمت ہیں جنہیں تھام لوں تو لگتا ہے
جیسے پوری دنیا میرے قبضے میں آ گئی ہو
آپ کی آواز ایک ایسی نعمت ہے
جو میرے دل کے شور کو خاموش کر دیتی ہے
اور آپ کی موجودگی یہ تو وہ سب سے بڑی نعمت ہے
جس کے بعد مجھے کسی اور چیز کی طلب ہی نہیں رہتی
آپ ہو تو سب کچھ ہے
آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں
اسی لیے دل ہر بار یہی کہتا ہے
فَبِأَيِّآلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
2026-08-25 09:29:18
0
ATEEQ official :
جان وارنے کے جھوٹے دعوے نہیں آتے مجھے،
میں محبت کو لفظوں میں سجانے سے زیادہ اسے نبھانا جانتا ہوں۔
میں آپ کو یہ وعدہ نہیں دوں گا کہ ہر مشکل میں اپنی جان آپ پر وار دوں گا،
مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ جہاں تک میری حیثیت ہوگی،
وہاں تک آپ کے ساتھ کھڑا ملوں گا۔
آپ کے اچھے دنوں میں تو ہر کوئی اپنا بن جاتا ہے،
مجھے تو آپ کے بُرے وقت میں اپنی پہچان دینی ہے۔
جب دنیا آپ سے منہ موڑ لے، جب اپنوں کے رویّے بدل جائیں،
جب آپ کو لگے کہ کوئی آپ کا نہیں رہا، تب بھی میری موجودگی
آپ کوخاموشی سے اپنا ہونے کا یقین دے گی۔
میں بڑے بڑے دعوے نہیں کرتا، نہ محبت کے قصے سنا کر آپ کو یقین دلاتا ہوں،
میری وفا کا انداز تھوڑا خاموش ضرور ہے، مگر بہت گہرا ہے۔
میں یہ نہیں کہوں گا کہ آپ کے لیے ستارے توڑ لاؤں گا،
مگر آپ کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر اپنی مسکراہٹ بھول جاؤں گا۔
میں آپ کو یہ نہیں کہوں گا کہ دنیا کے خلاف آپ کے لیے لڑ جاؤں گا،
مگر اگر آپ سچ پر ہوئے تو اپنی حد تک آپ کا ساتھ ضرور دوں گا۔
میری محبت کا مطلب خود کو مٹا دینا نہیں،
بلکہ آپ کو اپنی ذات میں وہ مقام دینا ہے
جہاں آپ کو کبھی اپنی اہمیت پر شک نہ ہو۔
میں ہر وقت آپ کے ساتھ چلنے کا وعدہ نہیں کرتا،
مگر جب آپ کو سہارا چاہیے ہوگا،
میں اپنے قدم روک کر آپ کا انتظار ضرور کروں گا۔
آپ گر پڑو تو آپ کو اٹھانے کی کوشش ہوگی،
آپ تھک جاؤ تو آپ کے لیے سکون بننے کی کوشش ہوگی،
اور آپ خاموش ہو جاؤ تو آپ کی خاموشی سمجھنے کی کوشش ہوگی۔
کیونکہ محبت صرف یہ نہیں کہ کوئی کہے
"میں آپ پر جان دیتا ہوں"،
محبت تو شاید یہ ہے کہ کوئی آپ کی عزت، آپ کی خاموشی،آپ کی کمزوری اور آپ کی حقیقت سب جان کر بھی آپ کے ساتھ کھڑا رہے۔
سو میں بھی جان وارنے کے دعوے نہیں کرتا،
بس اتنا جانتا ہوں کہ میری محبت جتنی ہے،
میری وفا جتنی ہے،
میری حیثیت جتنی ہے،
میں اتنی ہی سچائی سے
آپ کے ساتھ کھڑا ملوں گا_ 🥹❤️
2026-08-27 10:13:36
0
To see more videos from user @unheard_cries3, please go to the Tikwm
homepage.