@azadmediahd: چیچہ وطنی: آلودگی کا اصل ذمہ دار کون؟ ساہیوال کی ضلعی انتظامیہ کہاں؟ ہر چند کلومیٹر بعد بھٹے، دھواں، فیکٹریاں اور پولٹری فارمز، مگر نگرانی کون کر رہا ہے؟ محکمہ ماحولیات کہاں ہے؟ صحافی گلفام چوہدری کے ساتھ #AzadMediaHD #Chichawatni #Environment #Pollution #Sahiwal