میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-24 11:46:00
6
شہہ پر 🚀 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❣️
2026-08-24 12:59:56
3
Mariyam shezadiiiii :
@Mariyam shezadiiiii:🌹:محرم ہو یا 12 ربیع الاول، جب جلوس نکلتے ہیں تو سڑکیں لوگوں سے بھر جاتی ہیں، نعرے بلند ہوتے ہیں اور محبت و عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے۔ کوئی کہتا ہے ’’رسول ﷺ کے نام پر جان بھی قربان‘‘، کوئی حضرت علیؓ سے محبت کے نعرے لگاتا ہے اور کوئی امام حسینؓ کی عظیم قربانی کو یاد کرتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اگر ہم واقعی رسول اللہ ﷺ، حضرت علیؓ اور امام حسینؓ سے محبت کرتے ہیں تو ہماری مساجد اور امام بارگاہیں خالی کیوں نظر آتی ہیں؟ محبت صرف نعروں، جلوسوں اور جذبات کے اظہار کا نام نہیں؛ محبت تو اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ ہم ان ہستیوں کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں بھی اپنائیں، نماز کی پابندی کریں، حق و انصاف کا ساتھ دیں، سچ بولیں اور اپنے کردار کو بہتر بنائیں۔ محبت کا اصل ثبوت زبان کے نعروں سے نہیں، عمل سے ہوتا ہے۔
2026-08-25 13:23:02
0
Aesthetic vibes :
Chand Taron MN naseer AJ barri Hal chal hai..
yahi asaar btaty Hain k ap aty Hain..
subhan Allah..❤️
2026-08-24 11:24:05
2
saam mohsin :
2026-08-25 11:22:03
0
pasha :
mashaAllah me sadke ya RasullAlla
2026-08-25 13:22:13
0
Mariyam shezadiiiii :
@Mariyam shezadiiiii:✌️:میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) الله کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-25 13:22:58
0
🌹●♡▬▬♡M Raجp00t♡▬▬♡●🌹 :
نثار تیری چہل پہل پے ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
2026-08-25 13:06:05
1
qais shah :
❤️🤲
2026-08-25 06:20:28
2
Billa Jeee :
🥰🥰🥰
2026-08-25 06:11:25
2
Zahira Attiq Attiq :
🥰🥰🥰
2026-08-25 14:17:57
0
minhas :
🌹🌹🌹
2026-08-25 07:59:15
2
goharlajpal1 :
💗💗💗
2026-08-25 10:13:19
2
Kiran ishaq :
🥰🥰
2026-08-25 09:19:52
2
Hafiz Ali Hassan Qadri :
🥰🥰🥰
2026-08-24 16:32:02
2
Habib Ullah :
🥰🥰🥰
2026-08-24 13:56:27
2
Naina Nazim :
❤️❤️❤️
2026-08-24 19:34:52
2
bilal Afzal :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-25 08:58:35
2
Raiz Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-08-25 14:34:18
0
hsjeiev :
🤲🤲🤲
2026-08-25 15:32:19
0
Awais Bhatti593. :
🥰🥰🥰
2026-08-25 12:53:07
0
Awais Bhatti593. :
😥😥😥
2026-08-25 12:53:05
0
Aesthetic vibes :
❤️🌹
2026-08-24 11:23:16
2
To see more videos from user @yad_e_madina_1, please go to the Tikwm
homepage.