@nana.chance2: not gonna be on this account soon I’m gonna be on my other account@goattt

Nana Chance
Nana Chance
Open In TikTok:
Region: US
Monday 24 August 2026 11:23:08 GMT
134
7
1
2

Music

Download

Comments

goattt115
goattt :
😍😍😍
2026-08-24 21:53:49
0
To see more videos from user @nana.chance2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اصل درد اس کو بولتے ہیں۔.. 💔😭🥀 ایک مدت سے
اصل درد اس کو بولتے ہیں۔.. 💔😭🥀 ایک مدت سے "آبو" کہہ کر نہیں پکارا، ایک مدت ہو گئی اس لفظ کو رخصت ہوئے۔.. 💔🕯️ باپ صرف ایک رشتہ نہیں ہوتا، وہ دنیا کی تمام کڑی دھوپ میں ایک گھنا اور ٹھنڈا سایہ ہوتا ہے۔ جب باپ کا سایہ سر سے اٹھ جاتا ہے نا، تو انسان اچانک ایک ہی رات میں بڑا ہو جاتا ہے۔ ساری خوشیاں، سارے لاڈ اور تمام بے فکری اسی ایک لفظ "آبو" کے ساتھ رخصت ہو جاتی ہیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ ہر زخم بھر جاتا ہے، لیکن سچ تو یہ ہے کہ کچھ درد کبھی پرانے نہیں ہوتے۔ اب تو روزمرہ کی زندگی میں جب بھی کسی کو اپنے والد کو "آبو" یا "ابو" کہہ کر پکارتے سنتا ہوں، تو دل اندر سے تڑپ اٹھتا ہے۔ ایک ہسرت سی دل میں رہ جاتی ہے کہ کاش میں بھی ایک بار... صرف ایک بار اپنے آبو کے سینے سے لگ کر اپنے سارے غم رو کر بہا سکتا۔ ہماری زندگی کی سب سے بڑی طاقت اور آخری پناہ گاہ والد کی ذات ہی ہوتی ہے۔ جب وہ نہیں رہتے، تو دنیا کی سب سے بڑی بھیڑ میں بھی انسان خود کو بالکل اکیلا، تنہا اور بے بس محسوس کرتا ہے۔ خداوندِ کریم سے دعا ہے کہ جن کے والدین اس فانی دنیا سے کوچ کر چکے ہیں، اللہ ان کی مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اور جن کے والدین حیات ہیں، اللہ ان کا سایہ ان کے سروں پر سلامت رکھے اور ہمیں ان کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲💔✨ #Father #Papa #MissingFather #UrduShayari #EmotionalPoetry

About