بے شک اب تو تیرے ہی کرم کا سہارا ہے مولا ہمارا اس دنیا میں کوئی نہیں ہے یہ دنیا تو اب مطلبوں سے بھر گئی ہے کوئی کسی کے کام نہیں اتا یہ اللہ پاک بس اتنی دعا ہے کہ مدینے پاک کی حاضری لگوا دے اور ان لوگوں کو بھی لگوا لے جو تیری عبادت کرتے ہیں اور تیرے سے دعا مانگتے ہیں کہ ہمیں مدینہ پاک جانا ہے اور بہت سے مسجدوں میں مسائل نے گھرا ہوا ہے ان کی پریشانیاں بھی اسان فرما دے ہماری بھی اسان فرما دے امین ثم امین,♥️♥️♥️
2026-10-04 18:22:54
1
To see more videos from user @beauty.of.islam025, please go to the Tikwm
homepage.