@umerubab607: جب کائنات کے سب سے پیارے مہمان، آقاے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے تو اندھیرے چھٹ گئے، دلوں کو اجالا ملا اور ہمیں وہ عظیم کتاب (قرآن مجید) عطا ہوئی جو انسانیت کے لیے سراسر رحمت ہے۔ جس زبان میں ربِ کائنات نے کلام کیا، اور جس پیارے لہجے میں ہمارے پیارے نبی ﷺ نے اسے پڑھا، اسی امانت کو اس کے اصل آداب اور تجوید کے ساتھ سیکھنا اس ماہِ ربیع الاول کا سب سے حسین تحفہ ہو سکتا ہے۔ اس بابکت مہینے کی نسبت سے، 12 ربیع الاول سے باقاعدہ آغاز ہونے جا ہے ہمارا نیا تجوید کورس۔ آئیے، اپنے رب کے کلام کو عشق، ٹھہراؤ اور درست مخارج کے ساتھ پڑھنا سیکھیں۔ 🤍 📲 کورس کی مزید تفصیلات اور رجسٹریشن کے لیے آج ہی ان باکس (DM) میں رابطہ کریں۔ #RabiulAwal #TajweedCourse #QuranLearning #SeeratUnNabi #OnlineQuranClasses