@faiz_dandiwaal: بعض اوقات جو لوگ دوسروں پر ظلم یا زیادتی کرتے ہیں، وہ بظاہر بہت دیندار بھی نظر آتے ہیں۔ اسلئے صرف ظاہری عبادت یا پہلی صف میں نماز پڑھنے سے کسی کے اخلاق یا کردار کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔ اصل اہمیت انصاف، اچھے اخلاق اور لوگوں کے حقوق ادا کرنے @🥀لیوانوں i 314 💔 @🥀لیوانوں i 314 💔 کی ہے #searchinsightcreators #deepwords_deeplines #fyppppppppppppppppppppppp