اگر عید میلاد النبی دین اسلام میں ہوتی
تو رب کعبہ کی قسم سب سے زیادہ چراغاں مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں ہوتا..!!💯
2026-08-24 15:51:43
59
zubair akbar :
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول ،
سوائی ابلیس کی جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں 🫶💯❤️❤️
2026-08-24 16:37:20
22
Bin Shams Brothers :
عید کا مطلب ہے خوشی - اور شریعت میں جب کوئی خوشی آئے تو نفلی روزہ یا نفلی عبادت کرتے ہیں - اب چلتے ہیں حدیث کی طرف حضور ص سے پوچھا گیا کہ آپ سوموار کا روزہ رکھتے ہیں تو حضور ص نے فرمایا اس دن میری ولادت ہوئی - تو پس حدیث سے ثابت ہے حضور ص نے اپنا میلاد مطلب ولادت کی عید مطلب خوشی منائی کے - باقی اب جن کے نصیب میں نہی ہے ان کا ہم کچھ نہی کر سکتے - قرآن کی آیت کا ترجمعہ بھی تو ہے کہ جب اللہ کی طرف آپ کو رحمت آئے تو اس کا شکر ادا کرو
2026-08-24 13:47:13
10
Jûțť/\Dêfũǎłțẽř/\🚩 :
@Sahar: میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-24 18:21:24
7
Ali Khan :
قرآن کریم میں یا کسی حدیث سے ثابت کریں کہ اللہ نے یا نبی پاک نے عید میلاد النبی منانے سے منع کیا ہو
2026-08-24 19:35:44
4
Habib Jatt :
ya rasool Allah madad ❤️🙏
2026-08-24 19:06:04
4
khola 🥰 :
Allah hidyt dy hmain Islam main Sirf 2 Eid hain
2026-08-24 18:34:38
8
Adnan Naveed :
good msg 🤲
2026-08-24 19:56:21
0
riaz :
yesssss
2026-08-24 21:23:19
0
𓆩 𝑩𝒊𝒏𝒕 𝒆 𝑯𝒂𝒘𝒂 𓆪 :
in sha Allah
2026-08-24 15:58:27
6
user518690781 :
dekh lia jay ga
2026-08-24 13:35:43
2
abdul :
mana kiya hay??
2026-08-24 18:43:03
0
Kashmiri 🔥😎 :
Beshak 💯
2026-08-24 13:08:26
5
Khan sahab :
to ap logo NY Karachi me hazrat umer ki relly q nikali
2026-08-24 19:27:10
1
IQ :
الحمدللہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امد پر منانے والے یقینا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتے ہیں ۔ اور انشاءاللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ ہی ہوں گے ۔
سورۃ یونس 10:57
يَا أَيّهَا النّاسُقَدْجَاءَتْكُم مّوْعِظَةٌ مِّن رّبِّكُمْوَشِفَاءٌ لِّمَا فِي الصّدُورِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَاے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے نصیحت آ چکی ہے، اور دلوں میں جو بیماریاں ہیں ان کے لیے شفا، اور ایمان والوں کے لیے ہدایت اور رحمت۔
سورۃ یونس 10:58
قُلْبِفَضْلِ اللّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَٰلِكَفَلْيَفْرَحُوا هُوَخَيْرٌ مِّمّا يَجْمَعُونَکہہ دیجیے: اللہ کے فضل اور اس کی رحمت ہی پر انہیں خوش ہونا چاہیے۔ یہ اس سے بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں۔
2026-08-24 18:49:35
1
m@lik@sad :
Bhai sirat kanfarans bi nahi ki wo bi Bata dan ka krna Wala bi saf ma nahi hon ga
2026-08-24 14:53:21
0
Dr. Talha 🩺💉 :
in sha allah
2026-08-24 14:47:21
2
Uzair khan Uzair 355 :
میں تو حضور کے لئے نکلو گا انشاءﷲ اور میلاد بھی منائی جائے گی انشاءﷲ آپ سب جنّت میں جائے آمین
2026-08-24 22:08:00
0
prince arzoo💞 :
2026-08-24 22:21:51
0
Khan Shahid :
In Shaa Allah
2026-08-24 22:22:57
0
prince arzoo💞 :
2026-08-24 22:22:05
0
faxebookkng1 :
mashaAllah ap ne bht achi information do h Allah apko jazaikhyr dy
2026-08-24 22:31:51
0
To see more videos from user @ikram_nd_ubaid, please go to the Tikwm
homepage.