ماشاءاللہ بھائ ایک بات کرنی ہے ناراض نہ ہو یہ ساز مت لگاؤ پلیز😥❤️
2026-08-27 13:03:48
17
R. :
کتنی خوبصورتی اللہ نے دی ہے🥹
2026-08-24 16:55:49
36
samo khan :
Waahhh
2026-08-28 08:49:33
5
گاؤں کی ہیر :
ماشاءاللہ بہت خوب شہزادے
2026-08-28 10:11:35
14
Aloneシ͜Soldier :
کبھی کبھی ہمیں ایسے لوگوں کی ضرورت نہیں ہوتی جو ہر وقت ہمارے گناہوں کی فہرست ہاتھ میں لیے کھڑے ہوں، بلکہ ایسے انسان کی ضرورت ہوتی ہے جو ہمیں ہماری کمزوریوں کے باوجود اللہ کی طرف واپس آنے کا راستہ دکھائے۔ نصیحت ضرور ہونی چاہیے، مگر ایسی جو دل توڑنے کے بجائے دل سنوار دے۔ خوف ضرور ہونا چاہیے، مگر رحمت کی امید بھی ساتھ ہونی چاہیے۔ کیونکہ جو شخص اپنے رب کی رحمت سے مایوس ہو جائے، وہ اصلاح کی طرف قدم بڑھانے کی ہمت بھی کھو سکتا ہے۔
"مجھے فقط انسان رہنے دو" میں ایک بڑی حقیقت ہے؛ انسان خطا کرتا ہے، گرتا ہے، پھر سنبھلتا ہے، کبھی بھٹکتا ہے اور کبھی اپنے رب کی طرف لوٹ آتا ہے۔ ہمیں ایک دوسرے کو فرشتہ سمجھ کر نہیں بلکہ انسان سمجھ کر دیکھنا چاہیے۔ کسی کی ایک غلطی کو اس کی پوری شخصیت کا فیصلہ نہیں بنا دینا چاہیے۔
اور آخر میں یہی کہ اللہ کی رحمت کا دروازہ اُس انسان کے لیے بھی کھلا ہے جو خود کو بہت گناہ گار سمجھتا ہے۔ اس لیے نصیحت ایسی ہو جو دل میں خوف کے ساتھ امید بھی پیدا کرے، اور انسان کو یہ احساس دلائے کہ ابھی واپسی کا راستہ بند نہیں ہوا۔ 🖤🥀
2026-08-28 05:53:37
5
Awan hon yar ❤️ :
hey hey 😢
2026-08-28 10:01:09
0
Annie :
hayee sdqy
2026-08-25 17:55:41
5
Khan 😈☠️ :
سلامت رہو ہمیشہ امین ثمہ آمین ♥️🤲🤲🤲
2026-08-24 16:36:21
9
U z z i B h a i 🪽 :
Mashallah ♥️
2026-08-24 13:24:20
6
جanب۳۱۳ :
bot time sa comment karta a Ra ho kabi reply ni diya😳
2026-08-24 13:09:12
5
Aamir Gondal :
bhai
2026-08-24 18:41:58
3
نواب....... 🍁 :
mashallah ❤️
2026-08-24 12:55:46
4
🦋 :
hayee
2026-08-27 20:02:33
1
Ali Raza :
Love you so much 😘
2026-08-24 18:52:17
3
Butt 786 :
ameen
2026-08-24 17:46:09
2
To see more videos from user @awkhere6, please go to the Tikwm
homepage.