@farhan.ali.qadri73: @Farhan Ali Qadri @Farhan Ali Qadri میلاد کا موسم ہے آیا #naatstatus #trading #miladshareef #rabiulawal #farhanaliqadri @farhanaliqadri21 @Islamic video
ya allah pak meri behn ko uld se nawz de huzur pak k sadky ameeeeeeeen
2026-08-25 23:51:58
23
Khalil Kalati :
💞💞
2026-08-25 08:28:36
12
꧁⪻♥𝐟ศ𝒉ศ𝖉ᵐศ𝑙𝔦𝘬♥⪼꧂ :
Memories ✨🫀❤️🩹🫠
2026-08-26 18:27:04
0
فضہ_: :
🤲 ﷺ ۔
یا اللہ! ربیع الاول کے اس بابرکت مہینے کے صدقے ہمیں نبی کریم ﷺ کی سچی محبت اور سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرما، ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍🌙
2026-08-25 09:24:49
11
CH HASEEB GUJJAR :
Pecha music naa lagaya kro
2026-08-26 09:06:13
3
Arslan Haider :
❤️🕊️:وَرَفَعْنَا لَكَذِكْرَكَ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔♥️
2026-08-25 20:14:59
5
M Awais :
♥️صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️
2026-08-25 03:07:25
14
☠️ Sharjeel_313_1 ☠️ :
2026-08-25 15:14:07
2
Matlabi Duniya :
🌹❤️🌹جی ❤️:میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-25 21:51:44
6
Muhammad TAHIR :
masha
2026-08-25 19:42:40
3
Tufail seelro :
Allah Muhammad 🥰🥰
2026-08-25 07:27:58
9
hidayat KOHS :
Ameen 🙏
2026-08-26 00:52:27
3
@ Shaban aliK06 :
Allah Akbar❤️
2026-08-26 10:12:13
3
Abbas Butt :
SubhanAllah beshak MashAllah Ameen❤❤❤❤❤❤
2026-08-25 20:38:29
4
neku_butt :
Mashallah ❤️
2026-08-26 11:54:24
2
Umer ali kalar 786 :
ماشاءاللہ
2026-08-25 15:47:49
2
. :
مَرْحَبًا يَا مُصْطَفَى ﷺ🤍
2026-08-25 20:50:34
3
To see more videos from user @farhan.ali.qadri73, please go to the Tikwm
homepage.