@804_ik_: اقوام متحدہ کے نیلسن منڈیلا رولز کے تحت مسلسل 15 دن سے زیادہ قیدِ تنہائی ممنوع ہے اور اسے تشدد کے مترادف قرار دیا جاتا ہے، عمران خان نے یہ سلوک 15 دن نہیں بلکہ تین سال تک برداشت کیا ہے۔ اب پاکستان کی سپریم کورٹ نے بھی مداخلت کی ہے اور جامع طبی علاج، ان کے ذاتی ڈاکٹر تک رسائی، خاندان سے باقاعدہ ملاقاتوں اور اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو بار فون پر بات کرنے کا حکم دیا ہے،اس کے باوجود ان احکامات کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔یہ معاملہ اب محض پاکستان کا سیاسی معاملہ نہیں رہا، یہ انسانی حقوق کی ایک ہنگامی صورتِ حال ہے، جمائما گولڈ سمتھ کا ٹویٹ!!!🔥🔥