@dreamhussainihmsafar: جتنا ہو سکے اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں، کیونکہ انہی آنکھوں نے اُس ہستی کو دیکھنا ہے، جس کا انتظار صرف زمین نہیں، آسمان پر بھی ہو رہا ہے نگاہِ حرام صرف ایک گناہ نہیں، یہ دل کے اُس حصے پر دستک ہے جہاں ایمان سانس لیتا ہے۔ قرآن ہمیں نگاہیں جھکا کر پاکیزگی اختیار کرنے کا حکم دیتا ہے۔ ہر وہ منظر جو اللہ اور امام سے دور کرے، اُس سے آنکھیں چرا لینا ہی تقویٰ ہے۔جو دل کو تاریک اور روح کو آلودہ کر دے۔ یہ آنکھیں معمولی نہیں، ایک مقدس ملاقات کی امانت ہیں۔ ہر نگاہ کو پاک رکھیں، ہر نظر کو سنبھالیں، کہ جانے کب انتظار کی یہ گھڑی ختم ہو جائے… اور ہماری آنکھیں اُن کے دیدار سے روشن ہو جائیں۔ 🖤اپنی نگاہوں کو پاک رکھیے، کہ شاید یہی آنکھیں ایک دن صاحبِ زمانہؑ کے دیدار کی گواہ بنیں۔ #میری_ویڈیو_پلیئز_ویرل_کرو #iran #movies #pedaar♥️ #viralvideo
Mola as hame bhi aysi hi Hussaini wafadar Hamsafarrr de🤌🏻🌸💞
2026-10-04 07:30:55
11
انت الحيات :
حیا مرد کی کمزوری نہیں، بلکہ اُس کے کردار کی خوبصورتی ہے۔ حیا والا مرد اپنی نظر، زبان، نیت اور کردار کی حفاظت کرتا ہے۔ وہ عورت کی عزت کرتا ہے، اپنی خواہشات پر قابو رکھتا ہے اور تنہائی میں بھی اللہ سے ڈرتا ہے۔ 🤍🌹
2026-10-09 04:16:20
5
F 💜 Raza :
بہت خوبصورت ڈراما ہے ایرانی باپ لیلا اور حامد
2026-10-03 04:29:00
6
´𝙒𝙖𝙛𝙖 𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣𝙞 𝟑𝟎𝟐` :
🚶🏻لوگ کہتے ہیں؟
حیا آنکھوں👀 میں ہونی چاہیے!
لیکن میرا خیال ہے کہ حیا کردار میں زیادہ
میں ہونی چاہیے کیونکہ اگر آنکھ👁️کبھی بھٹک بھی جائیں تو مضبوط کردار آنکھوں 👀 پر قابو پا لیتا ہے ـ💯🚩
2026-08-30 12:22:15
24
Syeda :
ya Allah muja bhi Koi ASA dana
2026-09-13 08:24:13
9
˗ˏˋ 𝗔ح𝗠𝗔𝗗 ˎˊ˗ :
Yara ya caption to do plz 🤌🏻🤌🏻🤌🏻
2026-10-06 14:41:18
1
Voice of Kazmi 🌻 :
مووی بہترین ہے 🌼
2026-08-24 14:00:38
12
❄️S H A R J E E L A H M E D❄️ :
میں نے ایک اور ریل میں دیکھا تھا
یہ بیغم جب اسکا نام بولتی ہے
یاد نہیں نام کیا تھا
جب نام بولاتی ہے
تو آگے سے یہ کہتا ہے
" جانم"🥰🥰
🫣🫣
2026-09-20 09:31:44
3
۔🖤frنzغ :
beshak 🌸🤲
2026-10-05 04:24:07
1
wtf._Maazuu💸 :
Yahe Haal Mera Bhi Hai.....
Shaid Iss Waja Se Mai Fake Relationship Mai Nahi Hoo
Alhamdullilah!! ❤️🩹
2026-09-04 04:30:11
2
مظاہر ا حسن بلوچd i khan :
beshak 💯 salam ya imam zamna as all ajal imam zamna as ❤️
2026-09-07 11:14:49
2
SHAHBaZ KHaN :
MashaAllah 🥰❤
2026-09-21 05:40:02
3
hassan ali azadari Hussain :
Masha Allah Subhan Allah
2026-09-10 17:41:12
2
𝐒𝐀𝐌 :
اَلْحَمْدُلِلّٰه
2026-09-21 03:49:03
2
Gohar Abbas Hujaji :
بے شک
2026-08-24 14:12:32
5
Xtaiylish queen :
Beshaq💯💯💯
2026-09-13 04:59:41
2
Kakashi Hatake :
what's the movie name
2026-08-25 09:59:08
3
اتفاق کربلاٸ :
بہت خوب بے شک
2026-08-24 20:53:49
3
Aqib Sohail :
Jo mard ko mard bnati ha
2026-09-22 18:04:30
1
MUMTAZ SHAH ⭐✅ :
my dream krbala🥰🥰 mashallah❤️❤️❤️
2026-09-16 10:23:58
1
Syed Nokhaiz Al Hassan :
beshak ✨❣️
2026-09-08 15:51:19
1
Syed Muhammad Ali Naqvi :
bohat khoobsurat lagta Banda jiske nazreyn jhuki hon 🥺
2026-09-04 17:30:20
1
sufyan :
Aisi Nazar chahiye
2026-09-20 00:18:26
1
To see more videos from user @dreamhussainihmsafar, please go to the Tikwm
homepage.