:پھولوں کی پتیاں پھینکنے والے ہاتھ گریبانوں تک کیوں پہنچے
سوچیئے گا ضرور
I love imran khan❤️❤️
2026-08-24 14:43:29
116
Hussain :
law is equal for all , Awam ho Army ya Police
2026-08-24 14:51:35
7
JEHAN ZEB KHAN :
الحمداللہ بہت خوب بس اس کا ہی انتظار تھا
2026-08-24 15:08:18
67
ATIF NADEEM :
physical beginning. thank you iron man Imran khna
2026-08-24 14:53:24
8
Hammad Alvi :
اس پورے عمل کو پی ٹی آئی یا عمران خان سے منسوب کرنے کی بجائے اُن محرکات پر نظر ثانی کرنی چاہیے کہ جن کی وجہ سے باتیں یہاں تک پہنچیں۔ یہی وہ لوگ تھے کہ جن کے تن پر وردی دیکھ کر لوگ عزت و تکریم کے ساتھ پیش آتے تھے۔ جن کی گاریوں کے قافلوں کو چلتا دیکھ لوگوں کے سینے چوڑے ہو جاتے تھے تو پھر آخر کیا ایسا غلط ہو رہا ہے۔ اگر خان کی عسکری اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کو آپ وجہ سمجھتے ہیں تو کیا خان سے پہلے کسی اور سیاسی شحص نے اِس ادارے کے خلاف ہرزہ سرائی نہیں کی!!! “یہ جو دہشت گردی ہے اِس کے پیچھے وردی ہے”، “یہ آج تک کبھی کوئی جنگ نہیں جیتے” اور اِس جیسے کئی نعرے تو اُنہوں نے لگا رکھے ہیں کہ جو آج اہل مسند ہیں۔ تو کسی کو مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے اگر یہی دیکھ لیا جائے کہ جب ایک ادارہ اپنی حدود سے تجاوز کر کے وہ کام کرے کہ جس سے آئین پاکستان کی تذلیل ہو تو پِھر بدقسمتی سے ایسی چیزیں سامنے آتی ہیں۔ مانا کہ ایسا تو پچھلے 75 سال سے ہو رہا ہے لیکن تب اور اب کے حالات بہت فرق ہیں۔ آج لوگ گھر بیٹھے ماضی کے فیصلے ، حال کی تباہی کو دیکھتے ہوئے مُستقبل کے خوف میں مُبتلا ہیں۔ جب بھی کبھی عوامی رائے کے برخلاف اپنی ترجیحات کے فیصلے ہونگیں تب تب نظام کے خلاف اور نفرت بڑھے گی۔ سب ادارے قابل احترام ہیں اور اداروں کو بھی عوامی رائے کا احترام کرنا چاہئے۔ “آواز حلق نقارہ خدا ہوتی ہے”۔
2026-08-24 15:21:11
17
Imran khan Fans Official :
😂😂😂😂ماشاءاللہ اب انکا انجام عبرت ناک ہو گا
2026-08-24 14:21:39
31
H&K Garments Production Unit :
یہ بارش کا نایاب قطره ہے
2026-08-24 14:38:51
39
Sobi :
Tayari ho rahi ha
2026-08-24 14:36:52
16
Ahmad,, :
یہ عمران خان کی سوچ نہیں،تھی نا کبھی ہوگی،پر ہماری نوجوان نسل نے آج اچھا نہیں کیا ،
2026-08-24 15:54:01
2
Mazlum :
جی آج میں بہت خوش ھو میرے دل کو آج بہت سکون ملا
2026-08-24 15:12:22
10
meerabfathma1 :
Imran Khan zindabad
2026-08-24 14:49:56
7
user503408514158 :
بہت اچھا کیا
2026-08-24 15:43:26
6
Malik Sajjad :
very good
2026-08-24 14:30:54
1
ahmedejaz08 :
Jo ho raha hai acha nahi ho raha dono taraf sa sabar ka mozahira karna chahiya kisi teesray ko hansna ka mooqa na dain please WATAN HAMARA,FAUJ HAMARI
2026-08-24 15:01:05
1
Saج'جad عli :
بہت اعلٰی کم از کم ابتدا تو ہوئی
2026-08-24 14:55:58
28
jutt brand 5662❤️❤️ :
pak army zindabad
2026-08-24 15:46:41
4
adil khan :
پاک آرمی زندہ باد💀💀💀💀
2026-08-24 15:46:55
3
Afshan Noureen :
ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے ۔۔ ان کے ہونٹوں کی خاموشی بھی سند ہوتی ہے ۔۔ سر سے گزرا ہی چلا جاتا ہے پانی کی طرح ۔ جانتا بھی ہے برداشت کی حد ہوتی ہے۔۔۔
2026-08-24 15:28:59
3
Misal khan :
very good
2026-08-24 14:37:08
8
Sky blue :
good work boys
2026-08-24 14:50:29
5
Rehan Nayim 💙 :
Dukh hota h khudara army officers aqal kr layn ab jeeny do azadi sy,,,
2026-08-24 14:49:26
6
ueser :
توکیا۔فوج۔جوکچھ۔کررھاھے۔وہ۔ٹیک۔ھے۔
2026-08-24 14:57:43
2
To see more videos from user @b00taofficial, please go to the Tikwm
homepage.