@dilawar656565: فوجی افسر صاحب نے آج خیبر یونیورسٹی کے طلبہ کو بھی غالبا فتنہ ہندوستان ہی سمجھ لیا تھا اور یا پھر نغمے سن کر آئے تھے کہ طلباء کو ماں بہن کی گالیاں پہلے نکالیں، پھر ڈنڈا چلایا اور پھر گولیاں چلا دیں،اللہ اس بچی کی حفاظت فرمائے ، بچی نے بہت سچ بولا ہے آج !!#viraldilbar😘🥰 #viralvideos