@muhammadsadique_typist: meelad Manae walon Se Sawal? #muhammadsadique #creatorssightinsights #foryou

Muhammad Sadique
Muhammad Sadique
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 24 August 2026 13:18:34 GMT
36377
1730
212
73

Music

Download

Comments

inayat.khokhar8
Inayat khokhar :
payary bhai app ni manty na many nahi melad many .pr is tra k swal Puch k kiu lrai krty
2026-08-24 15:30:55
0
hadii.khan.786
Hadii Khan 786 :
hmari Jan qurban All ashaba p
2026-08-24 13:24:12
7
beastboy5444
Beast Boy :
log to hamasha btain krte rha ga Allah in ko hedayad da
2026-08-24 19:32:01
0
chabubakarbhatti01
جٹ صاحب 🚜 :
جب رب فرماتا ہے کہ اے محبوب ھم نے آپ کا ذکر بلند کردیا ہے تو ہم کیوں نہ میلاد مناے
2026-08-24 15:20:58
35
mehboobahmedkhan1
jam Mehboob 01👀 :
جب تک جسم میں جان ہے ہم انشاء اللہ اسی طرح حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد مناتے رہے گے
2026-08-24 15:22:11
36
drahmedrazazehri
Dr Ahmed Raza zehri :
سمجھ سکتا ہو تمہارا درد کو
2026-08-24 14:41:16
28
gulraiz.qureshi
Gulraiz qureshi :
I feal your pain
2026-08-24 19:44:17
0
hundsumboy06
its KHAN💪♥️✨ :
پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حاضر و ناظری نور و بشر غیب کو چھوڑ ۔۔ ارے شکر کر وہ تیرے عیبوں کو چھپائے ہوئے ہیں♥️
2026-08-24 15:25:21
9
shabazbhatti672
Bhatti(Diwany Baba Rizvii Dy) :
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نور بھی ہیں اور بشر بھی ہیں ہمارا یہ عقیدہ ہے
2026-08-24 14:58:51
16
muhammad.akbar0908
Muhammad Akbar :
Qasam cha wll
2026-08-24 14:55:55
0
nomi29679
nomi :
I love Muhammad saw♥️♥️♥️
2026-08-24 15:12:18
2
mohammadalirazach
Evil_spirit :
میلاد منانے کا اصل طریقہ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر چلنا اور ان پر کثرت سے درود سلام بھیجنا ہے آپ نیاز بانٹیں مٹھائی بانٹیں دیکیں تقسیم کریں لیکن اگر آپ نماز قائم نہیں کرتے جو میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے تو آپ اپنے ساتھ ظلم کرتے ہیں😔
2026-08-24 15:55:38
3
rashid.mahi130
Rashid Mahi130 :
aur Ahmad huzoor Paak se vasllam ki Khushi mein karte Hain
2026-08-24 15:12:22
2
mianhaseeb2650
Haseeb Ur Rehman 5046 :
milad na mananay wali koi ayat ya hadess btao ya milad ma koi galat bat prhtay ha ya prhatay ha to btao
2026-08-24 14:58:35
2
useri.786
user@ I.GHANI. :
*جشن عید میلاد النبی ﷺ احادیث کی روشنی میں* میلاد النبی ﷺ سے مراد آپ ﷺ کی ولادت باسعادت کا ذکر کرنا، خوشی منانا، درود و سلام پڑھنا اور سیرت بیان کرنا ہے۔ *1. آپ ﷺ کا اپنے میلاد پر شکر کرنا* صحیح مسلم کی حدیث ہے: *رسول اللہ ﷺ سے پیر کے دن روزے کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: "یہ وہ دن ہے جس دن میں پیدا ہوا اور اسی دن مجھ پر وحی نازل ہوئی"* اس سے معلوم ہوا کہ آپ ﷺ نے اپنی ولادت کے دن روزہ رکھ کر اللہ کا شکر ادا کیا۔ *2. صحابہ کرام کا نبی ﷺ کی آمد پر خوشی کا اظہار* 1. *شکر اور ذکر:* حضرت ابولبابة رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ گھر سے نکلے اور صحابہ کو ذکر کرتے پایا۔ فرمایا: *"اللہ کی قسم! تمہیں اس کے سوا کسی چیز نے یہاں نہیں بٹھایا؟"* انہوں نے کہا: "اللہ کی قسم! ہمیں صرف اسی نے بٹھایا ہے۔ ہم اللہ کا ذکر کرتے ہیں اور اس نے ہمیں اسلام کی طرف ہدایت دی اور آپ ﷺ کے ذریعے ہم پر احسان کیا"۔ آپ ﷺ نے فرمایا: *"اللہ کی قسم! تمہیں اس کے سوا کسی چیز نے نہیں بٹھایا؟"* انہوں نے کہا: "اللہ کی قسم! ہمیں اس کے سوا کسی چیز نے نہیں بٹھایا"۔ آپ ﷺ نے فرمایا: *"میں نے تمہیں جھٹلانے کے لیے قسم نہیں دی، بلکہ جبریل علیہ السلام میرے پاس آئے اور خبر دی کہ اللہ تمہارے ذریعے فرشتوں پر فخر فرما رہا ہے"* علماء نے کہا یہ نعمتِ نبوت پر شکر کی محفل تھی۔ 2. *شاعری اور مدح:* صحابہ کرام مسجد نبوی میں نبی ﷺ کی شان میں قصیدے پڑھتے تھے۔ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ منبر پر کھڑے ہو کر نعت پڑھتے اور آپ ﷺ سنتے تھے *3. میلاد منانے کا مفہوم* احادیث سے ہمیں 3 چیزیں ملتی ہیں: 1. *شکر:* اللہ کی سب سے بڑی نعمت "نبی ﷺ" کی ولادت پر شکر ادا کرنا 2. *ذکرِ سیرت:* آپ ﷺ کی زندگی، اخلاق اور تعلیمات کو یاد کرنا 3. *درود و سلام:* *"بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو"* *اہم نکتہ* نبی ﷺ اور صحابہ نے 12 ربیع الاول کو خاص "جشن" کی شکل میں نہیں منایا۔ لیکن اپنی ولادت پر خوشی، روزہ، ذکر اور شکر ثابت ہے۔ اس لیے علماء کہتے ہیں کہ اگر میلاد میں بدعات، بے حیائی اور اسراف نہ ہو بلکہ درود، سیرت، خیرات اور اللہ کا ذکر ہو تو یہ نبی ﷺ سے محبت کی علامت ہے۔ *خلاصہ:* میلاد کا اصل مقصد "آپ ﷺ سے محبت + سیرت پر عمل" ہے۔ اللہ ہم سب کو نبی کریم ﷺ کی سچی محبت اور اتباع نصیب فرمائے۔ آمین ﷺ
2026-08-24 15:52:14
2
zulqarnainjaved66
ذوالقر نین جاوید❤بھٹی :
کوی جواب نہی
2026-08-24 13:46:22
0
magichannelmagich
Rizwan Rajpoot :
hm apka dard samjty ha
2026-08-24 14:52:35
0
princes162322
نیکی کی راہ :
آپ نے کہا جب حاضر و ناظر ہیں تو آمد کیسی رب نے قرآن میں فرمایا لقد جاءکم رسول یہ آپ نے قرآن ہے سوال اٹھایا ہے تو رب سے ہی پوچھ لو کہ کیسی آمد
2026-08-24 16:00:44
0
rashid.mahi130
Rashid Mahi130 :
hujur nabi Karim Noor hai wiladat ho ham Khushi se manate Hain🥰🥰🥰
2026-08-24 15:13:29
0
farazmunna
Faraz Munna :
jb rehmaty nazil hoti hy sub khushian mnaty hy or hary pyary nabi pak to rehmtallil aalmeen hy to ku khusian na manay
2026-08-24 16:38:14
0
princes162322
نیکی کی راہ :
قرآن کی آیت ہے واما بنعمۃ ربک فحدث اس کا ذرا ترجمہ تو بتاۓ گا
2026-08-24 15:54:59
1
malik.aqib.m.aqib
ISLAMIC ADDING :
پہلا سوال نبی نور ہیں تو ولادت کیسی اس کا جواب تو دین ہم تک کیسے پہنچتا اور جو 63 سال عمر ہے وہ دنیا کی عمر ہے
2026-08-24 15:43:37
1
m.hassnain.com
ajmal Raza qadri X Imran Khan :
تاکہ دنیا والوں کو بتا سکیں نبی پاک انسان ہیں خدا نہیں
2026-08-24 16:13:55
1
rizvi.official5
⚔️𝙃𝙖𝙛𝙞𝙯 𝙎𝙖𝙝𝙗⚔️ :
inbox ao jwab deta ho tafseel se
2026-08-24 14:32:02
0
user592937279
Hafiz Mujeeb :
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بحسب ظاھری بشر ھیے جو کہ قرآن مجید سے ثابت ہے سورت آسرا آیت نمبر 94 اور آپ کا اِطلاق نور پہ بھی ھے سورت المائدہ آیت نمبر 15 اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا میی حیات کی مدت 63 برس اور اس کے بعد حیات برزخی ھے
2026-08-24 15:40:39
2
To see more videos from user @muhammadsadique_typist, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About