سیّدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❣️الحمدللہ 786 واں لائک میرے حصے میں آیا اس ویڈیو کا
اس پر نور محفل میں دعاؤں کی درخواست ہے🤲🏻❣️✨
2026-08-24 13:52:34
4
@Soft Heart girl :
:کبھی سوچا نہ تھا اولاد نہ ہونے کی ازمائش سے گزروں گی میں۔۔!
بہت تکلیف ہوتی ہے جب یہ کوئی کہتا ہے کہ اس کی اولاد نہیں ہے۔۔!
میری روح اندر سے تڑپ جاتی ہے اور میں بے بس ہو جاتی ہوں۔۔۔!
اے میرے مالک ہر بےاولاد کو نرینہ اولاد عطافرما
امین یا رب العالمین۔😭یا اللّٰہ میری بی جھولی بھر دے 😭🥹آمین یارب العالمین