@hafaf786: *10 ربیع الاول شریف 1448ھ بمطابق 24اگست،2026 بروز پیر شریف* *جامع مسجد عامر سنٹر موبائل پلازہ،جی ٹی روڈ گوجرانولہ میں عظیم الشان محفلِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی۔ جس میں کثیر عاشقانِ رسول،تاجر احباب اور علمائے کرام نے شرکت فرمائی#f #foryou #foryoupage #fyp #unfrezzmyaccount