@awamifieldmarshal804: تم نے ایک ہاتھ گریباں پہ ڈالا تھا دیکھو کتنے ہاتھ اب تمہارے گریبان تک پہنچ گئے ہیں جو ہاتھ کبھی ان کو سلام کرنے کیلئے اٹھتے تھے اب وہی ہاتھ ان کے گریبانوں سے ہوتے ہوئے تھپڑوں تک پہنچ گئے۔۔#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #viral #FreeImranKhan #عمران_خان #شفاء_انٹرنیشنل_ہسپتال