uniform me insan acha ya bura to ho skta h but uniform py to ....bht Galt hova bht hi zyada Pakistani army Shan h Pakistan ki
2026-08-25 06:46:07
0
abubakarofficial6212 :
tiktok se video delete ho chuki ha
2026-08-24 19:19:26
1
Mehr Fida :
selection kuch zyada heavy ni jo gai ?
jo moqay pe hoi whi bht thi
2026-08-24 17:36:01
3
IMRAN AWAN🍁🍁🍁 :
.ہم آپکو سرحدوں پر جانے کا بولتے ہے لیکن آپ
سرحد یونیورسٹی آجاتے ہیں
🤗😆..
2026-08-25 03:33:59
136
💫عثمان جہانگیر خان کا بلوچ :
2026-08-25 02:49:18
45
Legend boy :
فوج کی عزت تو اب پولیس سے بھی گئی گزری ھے
2026-08-25 02:43:08
92
Asad Mehmood. Malik :
کاوش تمیمی کا شہر بہت زیادہ زبردست لگا اس پکچر کے اوپر
2026-08-24 23:35:36
49
Gujjar :
chas a gye
2026-08-24 18:56:10
3
KASHI :
Heads of to Background Voice
2026-08-25 04:00:29
2
malikarifsial2 :
مجھے اس شیر کی آج سمجھ آئی ہے
2026-08-25 06:21:29
15
yasirkhan :
2026-08-24 19:02:00
15
Muhammad Rafique :
میرے بھائی آپ وردی کا احترام کر لیتے یہ وردی ھمارے لیے قابل احترام اس عزت خراب نہیں کرنی تھی بڑا دکھ ھوا
2026-08-25 05:28:41
10
IA :
بارش کا پہلا قطرہ
2026-08-25 03:10:30
10
Rai Shahid Latif bhatti🇦🇪 :
asy ni hona chye tha
aj ham log kha kharay hai
2026-08-25 05:33:25
5
AnasLatif97 :
یہ ساؤنڈ یہاں کمال لگا
2026-08-25 05:38:35
24
Ilyas kutwall (Mik) :
Good yar
2026-08-25 01:43:27
3
I.K TRADER 804 :
zabardast Pura fit aiya hai yaha
2026-08-25 02:25:22
6
❤️ کمبوہ صاحب ❤️ :
بہت غلط ہوا یار
2026-08-25 03:25:04
5
⚔️ Khoni Barnad⚔️ :
یونیورسٹی میں پیش آنے والے اس واقعے کے حوالے سے یہ بات قابلِ افسوس ہے کہ ایک طالب علم نے پاک فوج کے ایک افسر پر ہاتھ اٹھایا۔ بتایا گیا کہ افسر اکیلا تھا جبکہ طلبہ کی تعداد زیادہ تھی، اور پہلے ایک طالب علم کی جانب سے افسر کو مارا گیا۔ بعد میں صورتحال کشیدہ ہونے پر افسر نے اپنی حفاظت کے لیے اسلحہ نکالا اور دو ہوائی فائر کیے، جس کے بعد وہاں موجود افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
پاک فوج ہمارے ملک کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی ذمہ داریاں انجام دیتی ہے۔ کسی بھی شخص کو، چاہے وہ طالب علم ہو یا کوئی اور، کسی فوجی افسر پر ہاتھ اٹھانے کا حق نہیں ہونا چاہیے۔ اگر کسی معاملے پر اختلاف یا شکایت ہو تو اسے قانون اور متعلقہ اداروں کے ذریعے حل کرنا چاہیے، نہ کہ تشدد کے ذریعے۔
ہمیں یہ بھی سمجھنا چاہیے کہ وردی میں موجود ہر شخص کے ساتھ قانون اور احترام کے دائرے میں رہتے ہوئے پیش آنا ضروری ہے۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، لیکن کسی پر ہاتھ اٹھانا مسئلے کا حل نہیں۔ ایسے واقعات سے نہ صرف اداروں بلکہ معاشرے میں بھی کشیدگی پیدا ہوتی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ طلبہ سمیت ہر شہری قانون کا احترام کرے اور کسی بھی تنازع کو پرامن اور قانونی طریقے سے حل کرنے کی کوشش کرے۔
2026-08-25 09:26:40
2
iffi Rajpoot :
کم سے کم وردی کی عزت کرنی چاہیے تھی جو بھی ہوا غلط ہوا ہے بہت غلط کیا گیا ایک آرمی والا اور آپ سب اس کے خلاف غلط کیا گیا
2026-08-25 10:29:06
0
To see more videos from user @ccd11225, please go to the Tikwm
homepage.