@bacha__edit1: فوج کی مقبولیت کا جنازہ تو پہلے ہی نکل چکا ہے، مگر اس قسم کا رویہ انہیں گلیوں میں چلنے کے قابل بھی نہیں چھوڑے گا۔ سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں دیکھے جانے والے مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ اب وردی عزت نہیں بلکہ ذلت کا نشان بن چکی۔ ہم لوگ جو اسے اپنا فخر سمجھ کر پہنتے تھے، اور عوام کا پیار پاتے تھے، جو اب نفرت میں بدل چکا ہے، اس المیے کا قصوروار پاکستانی افواج کی موجودہ کمانڈ اور ان کی خود غرض اور لالچی پالیسیوں کو ٹھہراتے ہیں۔#ptiarmy1🔥 #daily #foyou #breakingnews #fyp
مُرشِد کے گریبان تک جو ہاتھ پہنچے تھے ، آج عوام کے ہاتھ اُنکے گریبانوں تک پہنچ چکے ہیں ، آج دل کو سکون مل گیا۔
2026-08-24 14:58:33
322
Arash K-j :
Dollar army
2026-08-24 14:53:42
150
usamamughal9140 :
ایک وقت تھا لوگ اس وردی کو سلوٹ مارتے تھے ۔اج نوچ رہے یہ سب مہربانیاں منیرے کی ھے
2026-08-24 16:08:57
308
Mishal Malik :
ایتھےسب وک گئے
نہیں وکیا
تےشوکت خانم دا پتر نہیں وکیا♥️
2026-08-24 16:51:46
93
Wasim Ahmad Kiani :
مجھے سمجھ نہیں آرہا سرحد یونیورسٹی میں جو واقع پیش آیا لوگ ایک فوجی کے خلاف ہوگئ اگر اس کی جگہ کوئی اور مرد اپنی بیوی کو بچانے کے لیے کرتا تو شاید یہی کرتا ۔ہماری عوام بس نفرت کی آگ میں جل رہی ہے ۔
2026-08-24 16:46:37
19
Raja Abdullah (Ranial ) :
pistol lock tha
2026-08-24 17:13:21
1
SYعD✈🇵🇰🇸🇦 :
Shahbaz Gil great 🔥🖤
2026-08-24 18:39:32
1
♛S😘K𝒂🎂Ho Ya𝒓༒♛ :
inshallah pak army bty ge student ko
2026-08-24 16:16:11
5
user11133597694690 :
well done
2026-08-24 17:11:13
1
ghafoorhussain683 :
khan zindabad💯💯💯💯
2026-08-24 16:34:02
6
SadaqatCh1000 :
King 👑 804❤️❤️❤️
2026-08-24 16:22:44
6
alone Diya :
inshallah pori Pakistan awam nikly ge zaror
2026-08-24 17:06:45
30
haadi :
ابھی تو گیم شروع ہوئی ہے
2026-08-24 16:12:49
90
♥️ :
loading
2026-08-24 16:20:05
121
Dr :
زبردست نوجوانوں
2026-08-24 14:48:46
57
mujtabagill511 :
کیا فو جیوں کا کام یہ بنتا ہے کہ عوام کے سامنے سڑکوں پہ آئیں ،انکا کام تو سرحدوں پر ہے،
2026-08-24 15:33:06
118
Rana Umer :
2026-08-24 16:14:25
29
ahmadiqtidar0 :
Dollar army
2026-08-24 16:58:49
17
To see more videos from user @bacha__edit1, please go to the Tikwm
homepage.