@bilalpti011: صدر آئی ایس ایف اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد طیب زبیر کا سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ پر فائرنگ واقعہ کے خلاف ویڈیو پیغام۔ #freeimrankhan #imrankhanpti #bilalpti #foryoupage #عمران_خان_ضروری_ہے

BILAL PTI
BILAL PTI
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 24 August 2026 13:41:19 GMT
65002
10827
274
203

Music

Download

Comments

rajpoot9847
AHMED :
Ab but dair ho chuki ha in sawalo k ab koi jawab nai ha
2026-08-24 16:10:28
1
murshidpeerimrankhan475
🖤💥قیدی نمبر 804💥🖤 :
پھولوں کی پتیاں پھینکنے والے ہاتھ گریبانوں تک کیوں پہنچے سوچیئے گا ضرور
2026-08-24 15:04:04
80
alhumdulillah714786
Khursheed Ahmad Gormani❤️‍🔥 :
Yes your right 😰
2026-08-24 14:13:47
22
hatiati3
Hati Ati :
خوف کے بت توڑ دو اور اپنے حق کیلئے لڑو
2026-08-24 14:52:13
68
shahidali2422yahoo.com
Shahid Khan :
proud students
2026-08-24 14:37:11
26
jamesik14
jokey :
dollar army interfere
2026-08-24 16:41:26
2
ik804.04
IK-804 :
Absolutely right
2026-08-24 14:42:51
4
user221053788
jin :
absolutely choran ga nahi 🥰🥰🥰
2026-08-24 15:53:37
1
tayabbangash
Tayab khan :
2026-08-24 14:02:48
10
haider5121472511
Haider :
Only pakistan army
2026-08-24 16:46:45
3
xeeshanalishan
Xeshan Ali :
universities ko band krdo
2026-08-24 17:03:16
9
mghd1991
MD official :
2026-08-24 15:23:24
5
syarag8
syarag8 :
Hmari buzdli asa he hotaw rhy ga
2026-08-24 13:57:18
11
rananaqash58
Rana Naqash :
9 مئی کے واقعات کے بعد ہونے والی گرفتاریوں اور قانونی کارروائیوں پر آج بھی کئی سوالات موجود ہیں۔ اگر کسی ادارے کے اہلکار یونیورسٹی میں اسلحہ لے کر داخل ہوئے ہیں تو اس کی وضاحت قانون اور متعلقہ ضابطوں کے مطابق ہونی چاہیے۔ اب وقت ہے کہ ہم جذبات کے بجائے اتحاد، شعور اور پُرامن قانونی جدوجہد کے ذریعے اپنے حقوق اور انصاف کا مطالبہ کریں۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔
2026-08-24 15:38:30
6
lineofheat
Hammad Alvi :
اس پورے عمل کو پی ٹی آئی یا عمران خان سے منسوب کرنے کی بجائے اُن محرکات پر نظر ثانی کرنی چاہیے کہ جن کی وجہ سے باتیں یہاں تک پہنچیں۔ یہی وہ لوگ تھے کہ جن کے تن پر وردی دیکھ کر لوگ عزت و تکریم کے ساتھ پیش آتے تھے۔ جن کی گاریوں کے قافلوں کو چلتا دیکھ لوگوں کے سینے چوڑے ہو جاتے تھے تو پھر آخر کیا ایسا غلط ہو رہا ہے۔ اگر خان کی عسکری اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کو آپ وجہ سمجھتے ہیں تو کیا خان سے پہلے کسی اور سیاسی شحص نے اِس ادارے کے خلاف ہرزہ سرائی نہیں کی!!! “یہ جو دہشت گردی ہے اِس کے پیچھے وردی ہے”، “یہ آج تک کبھی کوئی جنگ نہیں جیتے” اور اِس جیسے کئی نعرے تو اُنہوں نے لگا رکھے ہیں کہ جو آج اہل مسند ہیں۔ تو کسی کو مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے اگر یہی دیکھ لیا جائے کہ جب ایک ادارہ اپنی حدود سے تجاوز کر کے وہ کام کرے کہ جس سے آئین پاکستان کی تذلیل ہو تو پِھر بدقسمتی سے ایسی چیزیں سامنے آتی ہیں۔ مانا کہ ایسا تو پچھلے 75 سال سے ہو رہا ہے لیکن تب اور اب کے حالات بہت فرق ہیں۔ آج لوگ گھر بیٹھے ماضی کے فیصلے ، حال کی تباہی کو دیکھتے ہوئے مُستقبل کے خوف میں مُبتلا ہیں۔ جب بھی کبھی عوامی رائے کے برخلاف اپنی ترجیحات کے فیصلے ہونگیں تب تب نظام کے خلاف اور نفرت بڑھے گی۔ سب ادارے قابل احترام ہیں اور اداروں کو بھی عوامی رائے کا احترام کرنا چاہئے۔
2026-08-24 15:14:20
5
tahirsatti786
TAHIR Satti :
bakwas bakwas students ki b ghlti ha donu tarf Sy ghlti huwi aik side mat dhekao
2026-08-24 19:52:00
0
kamranhameedvlogs
kamranhammedvlogs :
On duty fauji Pakistan ka bapp. Ha.
2026-08-24 17:07:24
1
khizraaa243
mubashir Hussain 123 :
❤️✌FREE IMRAN KHAN♥️❤️❤️
2026-08-24 14:32:04
9
abdulkabir334455
kabir khan :
Ye Pakistan k firoon bny hey hai
2026-08-24 15:12:19
10
khan.sohail778
khan sohail :
right
2026-08-24 15:22:06
1
ahmad.vibes021
الف۔احمد 💔 :
ایک ایک لفظ زبردست
2026-08-24 15:49:57
1
rubaba276khan
Rubab khan :
puri duniya student akhty hoty ek ya Kam Pakistan Mai nai q k Yahan rule hai ager ek agy aa kar lead karay to 2sra Paon khenchay ga
2026-08-24 16:08:17
3
To see more videos from user @bilalpti011, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🌳 Forest for Future — ہماری آنے والی نسلوں کے لیے ایک عہد اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ زمین ایک امانت کے طور پر دی ہے۔ آج درختوں کی کمی، بڑھتی گرمی، ماحولیاتی تبدیلی اور آلودگی ہمارے لیے ایک سنجیدہ خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ اگر ہم نے آج اپنی زمین کو سرسبز بنانے کے لیے قدم نہ اٹھایا تو بعید نہیں کہ ہماری آنے والی نسلیں ایسی زمین دیکھیں جہاں سبزے کی جگہ ریگستان اور صاف پانی کی جگہ پانی کی تلاش ہو۔ اسی فکر کے تحت ہم نے ایک مشن شروع کیا ہے: 🌱 Forest for Future — آج درخت، کل بہتر مستقبل ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کی بنجر اور خالی زمینوں کو زیادہ سے زیادہ درختوں اور جنگلات سے آباد کیا جائے۔ 🤝 اس مشن میں ہمیں آپ کے ساتھ کی ضرورت ہے۔ ہمیں فالو کریں، ویڈیو کو لائک کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ یہ پیغام ہر پاکستانی تک پہنچ سکے۔ آئیں، آج ایک درخت لگانے کا عہد کریں—اپنے لیے نہیں تو اپنی آنے والی نسلوں کے لیے۔ 🌳🇵🇰 #creatorsearchinsights #islamic_video #pakistani_tik_tok #ForestForFuture #onthisday

About