@sabirazizkhan: ناقابل یقین 😳💔 صادق خان جتوئی، بہترین شخص، محبت کرنے والا، بالکل ٹھیک ٹھاک اور ابھی اچانک خبر آئی کہ ہم میں نہیں رہا، وجہ ہارٹ اٹیک۔ یہ پوسٹ لکھتے ہوئے بھی دماغ نہیں مان رہا کہ صادق خان ہم میں نہیں رہے۔ کیا انسان ہے یار، ایک لمحے بالکل ٹھیک دوسرے لمحے ہمیشہ ہمیشہ کی موت @ABN NEWS