@ptijhang999: پارلیمنٹ ہاؤس میں متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس شروع ہوگیا۔ اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن اور علامہ ناصر عباس سمیت دیگر اپوزیشن رہنما بھی اجلاس میں شریک ہیں۔#ptijhang #imrankhan #pti #imrankhanzindabad #teamkaptantiktok