@bilalnazar81: تم کیا سمجھ رہے تھے؟ کیا تم خود کو خدا سمجھ بیٹھے تھے کہ تمہارا گریبان پکڑنے والا کوئی نہیں ہوگا؟ یاد رکھو، ظلم اور تکبر ہمیشہ قائم نہیں رہتے۔ درویشوں کی بددعا بھی لگتی ہے، اور وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ بہت جلد وہ وقت بھی آ سکتا ہے جب تمہارے بڑوں کے گریبان بھی اسی طرح پکڑے جائیں گے۔✊🚩✌️