@riazkhan80410: ہم تو شرافت کی زندہ مثال ہیں، ہم نے آج تک کسی کو نہیں چھیڑا لیکن جب سرکار نے یونیورسٹی میں گھس کر پنگا لیا۔ تو ہمارا حق بنتا تھا کہ بس ذرا ان کی طبیعت صاف کر دیتے۔ باقی وہ پیچھے 'کوالٹی چیک' کی مہر کس نے ٹھونکی۔قسم سے مجھے خود نہیں پتا۔ سرحد یونیورسٹی سٹوڈنٹ ✊🔥🤣 #804 #IMRANKHAN #pakistani_tik_tok #JAAC #pakistanidrama"use@Hope❤️Khan