@saqibfashion: 12 RABI UL AWAL YA GAREEB KI BETI KI SHADI [email protected] #12RabiUlAwal #saqibfashion #islami #islamivideo #12RABIULAWALYAGAREEBKIBETIKISHADI?
:میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-25 14:41:41
19
Muhammad Shafique :
12 ربئ الاول وفات کا دن ھے۔
2026-08-25 18:26:35
3
Nadeem Sheikh :
mashallah ji
2026-08-25 09:55:18
0
misses Siddique :
ameen summa ameen
2026-08-25 10:37:58
0
Shazia shaikh :
beshak Bhai galati ko galati na kehny ki galati nhi kru gha waahhhh subhan Allah Allah Paak AP ko lumbi Zindagi daiy Ameen 🙏🙏💝🙏💝
2026-08-24 20:12:02
10
حافظ احمد حسن قادری 786 :
great Alim Molana Sahab
geo hazaro Saal
2026-08-25 15:43:18
9
Ayan pirzada :
insha'Allah
2026-08-25 11:33:16
5
Shaikh Arsalan Mehmo :
Kisi ghareeb ne apni beti ki Shaadi Karni hai Tau mujh se Karwa dain kharcha saara mera
2026-08-25 14:02:54
2
Tariq Mahmood :
alhamdolila
2026-08-24 22:36:58
1
Farhan khan :
ma Sha Allah kokab sab 👌🥰🥰🥰
2026-08-24 16:06:13
5
M.naeem.khokhar786 :
Kia bat ha ilama sb
2026-08-25 04:18:18
3
سراجاً منیرا :
@سراجاً منیرا:قرآن پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی
پتھروں ہڈیوں پر چمڑے پر لکھا گیا مگر اکٹھا ایک جگہ نہیں کیا گیا اکٹھا حضرت ابوبکر کے زمانے میں وہ بھی حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کہنے پر مصحف کی شکل میں اکٹھا کیا گیاجب یاد رکھیں یہ واقع صحیح بخآری جلد دوم میں جب حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جنگ یمامہ میں حافظ صحابہ کرام کی زیادہ تعداد میں شہادت کی وجہ سے قرآنِ مجید کو محفوظ بنانے کیلئے حضرت ابوبکر صدیق سے درخواست کی قرآن کو اکٹھا کرنے کی تو عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سنو صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ انہوں نے کہا جو کام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہیں کیا وہ کام میں کیسے کرو تو عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا اللہ تعالیٰ کی قسم یہ کام خیر ہے جس پر حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کاتب وحی حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالیٰ کو قرآن اکٹھا کرنے کا کہا تو انہوں نے بھی یہی کہا جو کام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہیں کیا ہم کیسے کر سکتے ہیں تو ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جواب میں کہا اللہ تعالیٰ کی قسم یہ کام خیر ہے تو بتائیں میلاد منانا خیر کا کام ہے یا نہیں
2026-08-25 02:01:00
1
03121240500 ? haroon pantars :
al sunat zindabad 🥰
2026-08-24 15:54:11
1
zainabshahid :
MashaAllah
2026-08-26 08:12:21
0
Moin Riaz :
ماشاءاللہ
2026-08-26 01:29:03
0
aftab rajpoot :
mashalla
2026-08-26 01:27:28
0
zaheer ahmad :
🌹🌹🌹
2026-08-26 14:19:01
0
bravo :
wah Allah taalah salamat rakhe ameen
2026-08-26 18:16:00
0
Enter :
محمد
2026-08-26 08:43:44
0
khowaja sahab :
🥰🥰🥰🥰👍👍👍👍👍bohot khob
2026-08-26 08:25:51
0
zainabshahid :
Allah in ko slamt rkhay bhoot pyara asasa hay hmara
2026-08-26 08:16:24
0
چودری محمد اشتیاق احمد کشمیری :
امین ثم امین
2026-08-25 11:25:53
1
Amri Aliri Ali 10303012510903 :
t
2026-08-26 03:53:13
0
syed moin uddin ♥️ :
👍🏻
2026-08-25 03:21:00
0
To see more videos from user @saqibfashion, please go to the Tikwm
homepage.